Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 24, 2019 05:48 pm views : 276

Location : Paris

Paris- Shark attacked the woman, chewing various parts of her body
  • Urdu

پیرس، شارک کا خاتون پر حملہ، بازو سمیت جسم کے مختلف اعضاء چبا ڈالے
http://www.tnnasia.tv

فرانسیسی جزیرے پر چھٹیاں گزارنے خاتون پر شارک نے حملہ کرکے اہل خانہ کے سامنے بازو سمیت جسم کے مختلف اعضاء چبا ڈالے۔
 فرانس پیسفک آئس لینڈ پولیسنیا پر فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارنے جانے والی خاتون کی جان اس وقت مشکل میں پڑ گئی جب سمندر میں تیراکی کرتے ہوئے خطرناک شارک نے خاتون پر حملہ کردیا شدید زخمی کردیا۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شارک نے 35 سال فرانسیسی سیاح کے بازو اور ایک بریسٹ چبالیا، شارک کے حملے کے وقت 6 سالہ بچے سمیت خاتون کے اہلخانہ درد منظر کو دیکھ رہے تھے۔
ہنگامی خدمات انجام دینے والے عملے نے بتایا کہ خاتون اس حملے میں اپنے دونوں ہاتھ کھو بیٹھی ہے جبکہ اس کے جسم کا یک بریسٹ پھٹ گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ جزیرے پرموجود طبی عملے نے فوری طور پر خاتون پرساحل پر کھینچ کر طبی امداد فراہم کردی تھی جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔
واقعے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ’میں نے دیکھا کہ خاتون کے دونوں بازو نہیں تھے جبکہ اس کی پسلیاں بھی سوجی ہوئی تھی، ساحل پر موجود تمام لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا تھا۔
عینی شاہد کے مطابق ، 35 سالہ خاتون نے ہوش ساحل پر پہنچ کر سوال کیا: ‘اگر یہ جگہ محفوظ نہیں تھی تو یہاں لے گئے؟
فائرفائیٹر کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کی قسمت اچھی تھی کہ موقع پر دو نرسس موجود تھیں جنہوں نے خاتون کو فوری طبی امداد فراہم کی اور اسپتال منتقل کردیا۔
انٹرنیشنل شارک اٹیک کے مطابق سنہ 1580 سے اب تک فرینچ پولیسنیا میں شارک کے صرف چھ حملے ہوئے ہیں، جوڈیشل انکوائری کا آغاز کردیا ہے جس میں حادثے کی اصل وجوہات کا پتہ لگایا جائے گا۔

Recent News

Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed 1:53
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed
Mar 30, 2026 02:00 pm
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow 1:04
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow
Mar 30, 2026 12:00 pm
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore 1:09
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore
Mar 30, 2026 11:00 am
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved