Oct 26, 2019 12:40 pm
views : 285
Location : Domestic Place
Lahore- Former Prime Minister Nawaz Sharif suffered a heart attack
لاہور، سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دل کا دورہ
http://www.tnnasia.tv
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک اور دل کا دورہ پڑا۔ ٹراپ ٹی ٹیسٹ نے دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کردی۔ میاں نواز شریف کو آکسیجن لگادی گئی۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینٹی لیٹر بھی اسٹینڈ بائے پر رکھا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا جبکہ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹرز بھی نواز شریف کے علاج پر مامور کردیئے گئے ہیں۔
انجیوگرافی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے۔