Oct 28, 2019 04:30 pm
views : 313
Location : Shri Swaminarayan Mandir
Karachi- Hindu community celebrates diwali Across the Country
div class="field-data" style="display: block;">
کراچی،ہندو برادری نے مکمل آزادی کے ساتھ دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا
ملک بھر میں ہندو برادری نے
مکمل آزادی کے ساتھ روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار دیوالی مذہبی جوش و جذبے
سے منایا۔ہندو برادری نے اپنے گھروں اور مندروں کو روشنیوں سے سجایا اور
خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ہندو برادری نے
پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔
مہیش
کمار کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شری
رام اوی سیتا ماتا چودہ سال کے بنواس کے بعد واپس آئے تھے اس خوشی میں ہم
دیوالی مناتے ہیں
مسلمان خاتون شیری اعجاز کا کہنا تھا کہ ہم کشیری عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ہندو عوام کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔