Oct 29, 2019 05:50 pm
views : 289
Location : Different Places
Lahore- Nawaz Sharif is fighting for his life, his health condition is concerning: Dr Adnan khan
div class="field-data" style="display: block;">
لاہور،نواز شریف بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں،ڈاکٹر عدنان
سابق
وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا سروسز اسپتال لاہور میں 8 ویں روز بھی
علاج جاری ہے، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف
شدید بیمار ہیں، بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان نے مزید کہا ہے کہ پلیٹ لیٹس کی کمی اور ہارٹ اٹیک نے نواز شریف کی صحت کو مزید متاثر کیا ہے۔
انہوں
نے یہ بھی کہا کہ میاں صاحب کے گردے صحیح کام نہیں کر رہے، ان کی بلڈ شوگر
اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا رہا ہے، ملتوی کیے گئے اسکین اور بائی
آپسی سے بیماری کی جانچ ضروری ہے۔