Feb 27, 2021 05:30 pm
views : 211
Location : Domestic Place
Karachi- in place of Rashid Khan, Sandeep Lamichane became part of Lahore Qalandars
کراچی، راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔
سندیپ لمیچانے نے ایڈیشن 2019 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔
نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو اب دستیاب نہیں رہے. انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔