عمران
خان بادشاہ نہیں ہیں، لندن بھاگنے کی اجازت نہیں ملی گی، مریم نواز کا کہنا
ہے کہ عمران خان کو ایک ایک پائی کا حساب دیناپڑےگا ،پاکستان کے دیگر
ملکوں کیساتھ جو اچھے تعلقات تھے ان کو بھی عمران خان نے برباد کردیا۔
مریم نواز نے روایتی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے وزیراعظم پر کڑی تنقید کی،
انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان پاکستان کے بنے بنائے تعلقات بھی
بگاڑ کر آجاتے ہیں، پاکستان کے دیگر ملکوں کیساتھ جو اچھے تعلقات تھے ان کو
بھی عمران خان نے برباد کردیا۔