وزیر
قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے لیکن کچھ
لوگ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں
وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے لیکن کچھ لوگ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں، میڈیا تنقید کرنے میں آزاد ہے لیکن جھوٹی خبر نہیں ہونی چاہیے۔