کراچی کنگز کے کپتان بابر
اعظم نے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز کی بھرپور
حمایت کرنے اور ہم پر اعتماد کرنے پر مداحوں کا بہت شکریہ۔
کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز کی بھرپور حمایت کرنے اور ہم پر اعتماد کرنے پر مداحوں کا بہت شکریہ۔
افغان کرکٹر راشد خان بھی قلندرز کے رنگ میں رنگ گئے، ان کا کہنا ہے کہ معاوضہ میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا
قلندرز کی جانب سے یوٹیوب پر جاری ویڈیو میں راشد خان نے کہا کہ میں نے قلندرز کے منیجر ثمین راناسے کہا کہ میرے لیے ڈرافٹ کیٹیگری کوئی اہمیت نہیں رکھتی، اگر انھیں میری ضرورت کسی کمتر کیٹیگری میں ہے تب بھی میں قلندرز کیلیے دستیاب ہوں گا۔
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
اسٹار کرکٹرز ڈیوڈ وارنر، پیٹ کمنز، جوش ہیزل وڈ، مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کی خدمات میسر نہیں ہوں گی، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔