Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 05, 2018 06:42 pm views : 444

Location : local place

Islamabad- MNA Nafisa Shah and Mola Buksh Chandio Media Talk
  • Urdu

اسلام آباد،پیپلز پارٹی نے گیس کے نرخوں میں 46 فیصد اضافے کی مخالفت کردی

پیپلز پارٹی نے گیس کے نرخوں میں 46 فیصد اضافے کی مخالفت کردی ہے،پیپلزم پارٹی رہنماؤں نے حکومت سے مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ گیس کے نرخوں میں 46 فیصد اضافے کی مذمت کرتے ہیں چند دنوں میں حکومت نے 2 روپے بجلی کے بل میں، شناختی کارڈ کی فیس ،اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کی فیس میں اضافہ کیا ہے،نئے پاکستان میں صرف  نئے بلز اور نئے اخراجات کے علاوہ کچھ نہیں ہو رہا۔
پیپلزمپارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سو دن کا جو پلان دیا تھا اس سے ظاہر ہورہا تھا  کہ بہت زیادہ تیاری کی ہوئی ہے لیکن 20 دن گذرنے باوجود بھی ہم منتظر ہیں کہ فیصلے سازی کہاں ہے۔
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھاکہ ہمیں یہ تو پتہ ہے کہ او ایل ایکس پر کتنی گاڑیاں بیچی گئی ہیں،ہمیں یہ بھی پتہ  ہے کہ وزیر اعظم کے پاس کتنی پیلی کاپٹر ہیں اور کتنی فون کالز کی گئی ہیں تاہم یہ نہیں پتہ کہ نو ارب ڈالرز کہاں سے آئیں گے،ایک ہزار بلین کے خسارے کا سامنا ہے ہے اتنا پیسہ کہاں سے آئیگا،مسائل کو حل کرنے کے لئے حکومت کچھ نہیں کر رہی صرف وہ کام کر رہی ہے جس سے عوام کا دھیان بٹے۔
مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہا جس طرح بیس دن گذرگئے باقی کے اسی دن بھی اسی طرح گذر جائیں گے،وزیر اعظم بتائیں کہ بھوک اور افلاس کو ختم کرنے کے لئے عمران خان نے کیا کیا ہے،وزیر اعظم کھل کر دہشتگردوں کی مخالفت کریں۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved