Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 07, 2018 02:20 pm views : 491

Location : Kasi Road

Quetta- Birds Traders Upset Due to Dollar Price
  • Urdu

کوئٹہ،پرندوں کے کاروبار سے وابستہ افراد مشکلات کا شکار

ڈالر کی اونچی اڑان سے حکومت توپر یشان ہے ہی بلکہ عا م شہر ی بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں کو ئٹہ کے کاسی روڈ پرندے فروخت کر نے والے تا جروں کی مشکلات بڑھ گئی کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہو نے سے تمام پر ندوں کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھ گئی کاسی روڈ پر ،چکور ،کبو تر ،دیسی مرغی سمیت دیگر پرندے فروخت کر نے کا واحد مرکز ہے پر ندوں کی خوراک اور دوائیاں بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔
پر ندوں کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث اب فارمنگ کر نا دور کی بات ہے بلکہ ان کے پرندوں کےلئے دانہ اور میڈیسن تک پورا نہیں ہو تا کراچی سمیت بیرونی ممالک سے زیا دہ تر پرندے لائے جا تے ہیں جب ڈالر مہنگا ہو جاتا ہے تو تمام چیزوں کے ساتھ پرندوں کے کاروبار سے منسلک افراد پر یشانی سے دوچار ہو تے ہیں ان کا کہنا ہے چند دن میں فیڈ اور میڈیسن پر ندوں کے ستر فیصد اضا فہ ہوا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے مرغی پالنے کے بیان کو سراتے ہو ئے ان کا کہناتھا حکومت اگر فارمنگ میں سنجیدہ لو گوں کو روزگار فراہم کرنا بیرونی ممالک سے لائے گئے پرندوں پر عائد ٹیکس ختم کیے جا ئیں،انہوں نے مطالبہ کیا نئی نسل کے پرندے حکومت دے دیں کو ئٹہ سخت موسم کے باعث پر ندے بیمار ہو رہے ہیں ڈاکٹر ز نہ ہو نے کے باعث پر ندے مر جا تے ہیں۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے پرندوں کا کاروبار کرنے والےبخش محمد کا کہنا تھا کہ یہاں ڈاکٹر نہیں ہے جسکی کی وجہ سے ہرندوں کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔
عبدالباقی کا کہنا تھا کہ کئی سال سے پرندوں کا شوق ہے کراچی سے پرندے لاتا ہوں اور وہاں لے کر بھی جاتا ہوں،میری خواہش ہے کہ ایمپریس مارکیٹ پر پرندوں کی مارکیٹ دوبارہ بحال ہوجائے۔
حبیب کا کہنا تھا کہ پرندوں پر ٹیکس بالکل ختم کیا جائے تاکہ انہیں پالنے والوں کو آسانی ہو سکے۔

Recent News

KP Rains Claim 30 Lives as Homes Collapse 1:14
KP Rains Claim 30 Lives as Homes Collapse
Apr 04, 2026 04:30 pm
Thunderstorms Expected in Karachi and Sindh on Monday 1:02
Thunderstorms Expected in Karachi and Sindh on Monday
Apr 04, 2026 03:00 pm
Cristiano Ronaldo Islam conversion 1:14
Cristiano Ronaldo Islam conversion
Apr 04, 2026 01:00 pm
Iran Claims to Down US Fighter Jets 1:16
Iran Claims to Down US Fighter Jets
Apr 04, 2026 12:00 pm
Petrol Price Reduced by Rs. 80 in Pakistan 1:49
Petrol Price Reduced by Rs. 80 in Pakistan
Apr 04, 2026 11:00 am
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab 1:21
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab
Apr 03, 2026 05:00 pm
Karachi sinkhole incident 1:02
Karachi sinkhole incident
Apr 03, 2026 04:30 pm
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis 1:43
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis
Apr 03, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved