Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 137
Karachi- Taliban want a broad-based government, says Maulana Fazal ur Rehman 2:03

Karachi- Taliban want a broad-based government, says Maulana Fazal ur Rehman

Aug 27, 2021 04:15 pm

کراچی،حکمران ایک لعنت کی شکل اختیارکرچکے ہیں۔حکمرانوں سے جان خلاصی قومی فریضہ بن چکا، مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں طالبان وسیع البنیادحکومت قائم کرناچاہتےہیں،افغانستان میں کشیدگی کی صورتحال حل ہونےکےقریب ہے
Lahore- Pakistan's policies are successful, says Shaikh Rasheed 1:56

Lahore- Pakistan's policies are successful, says Shaikh Rasheed

Aug 27, 2021 03:43 pm

لاہور، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے، شیخ رشید احمد کہتے ہیں جب شہباز شریف بولتے ہیں تو مریم اور نواز شریف خاموش ہو جاتے ہیں، جب نواز شریف اور مریم بولتے ہیں تو یہ خاموش ہو جاتے ہیں
Rawalpindi- Government decides to brought 4,000 Afghani's who migrated in US 2:12

Rawalpindi- Government decides to brought 4,000 Afghani's who migrated in US

Aug 27, 2021 02:19 pm

راولپنڈی، افغانستان سے امریکا منتقل ہونیوالے تقریباً چار ہزار افراد کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پروازیں کل سے آنا شروع ہوں گی، امریکی مددگاروں کو ایک ماہ تک کراچی میں رکھا جائے گا، انتظامات مکمل کرلئے گئے
Lahore- If don't vaccinated then petrol will not be available 1:40

Lahore- If don't vaccinated then petrol will not be available

Aug 27, 2021 01:25 pm

لاہور، ویکسین نہیں لگوائی تو پیٹرول بھی نہیں ملے گا، کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر بھی پابندی عائد ہوگی
Karachi- Conditional decision has been taken to open a school in Sindh from Monday 0:60

Karachi- Conditional decision has been taken to open a school in Sindh from Monday

Aug 27, 2021 01:19 pm

کراچی، صوبہ سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا، سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں چھ دن کھولے جا سکیں گے
Islamabad- Imran Khan calls on international community to help Taliban 1:08

Islamabad- Imran Khan calls on international community to help Taliban

Aug 27, 2021 01:10 pm

اسلام آباد، وزیر اعظم نے عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ کردیا، عمران خان کہتے ہیں طالبان انسانی حقوق کی پاسداری کا یقین دلاچکے ہیں
Karachi- Pakistan reports 4,016 coronavirus cases, 95 deaths in 24 hours 1:32

Karachi- Pakistan reports 4,016 coronavirus cases, 95 deaths in 24 hours

Aug 27, 2021 01:10 pm

کراچی، عالمی مہلک وائرس کے بے رحم وار ختم نہ ہوسکے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی چوتھی لہر نے مزید پچانوے زندگیوں کے چراغ گل کردیئے جبکہ ایک ہی روز میں چار ہزار سولہ نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے
Three-year performance report: PM Imran Khan addresses gathering in Islamabad 2:36

Three-year performance report: PM Imran Khan addresses gathering in Islamabad

Aug 26, 2021 07:45 pm

اسلام آباد، مشکلات سے نمٹنے میں فوج کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم کہتے ہیں نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے، غریب ممالک سے ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر روپے چوری ہوکر آف شور اکاؤنٹس میں منتقل ہوتے ہیں
Islamabad- SC has set the parameters of Suo Moto Notice 1:51

Islamabad- SC has set the parameters of Suo Moto Notice

Aug 26, 2021 04:43 pm

اسلام آباد، از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا ہے، سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ازخود نوٹسز کیس وہی بینچ سنے گا جس کے پاس زیرالتوا ہے
Lahore- Ehsan Mani has resigned as Chairman PCB 1:25

Lahore- Ehsan Mani has resigned as Chairman PCB

Aug 26, 2021 04:38 pm

لاہور، احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کردی، رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا گرین سگنل مل گیا
Islamabad- 3 lakh 70 thousand doses of Pfizer vaccine have reached Pakistan from US 1:02

Islamabad- 3 lakh 70 thousand doses of Pfizer vaccine have reached Pakistan from US

Aug 26, 2021 04:33 pm

اسلام آباد، امریکا سے فائزر ویکسین کی تیس لاکھ ستر ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں، ا مریکی سفارتخانے کا کہنا ہے امریکا پاکستان کوسفری ویکسین کاسب سےبڑاعطیہ دینےوالاملک ہے
Karachi- after spending Rs 50 million the ship stranded on Sea View returned to shore 1:38

Karachi- after spending Rs 50 million the ship stranded on Sea View returned to shore

Aug 26, 2021 04:30 pm

کراچی، پانچ کروڑ خرچ ہونے کے بعد بھی سی ویو پر پھنسا جہاز واپس ساحل پر آگیا، ناقص منصوبہ بندی اور بغیر حکمتِ عملی کے باعث جہاز کو کھینچنے والے تینوں رسے بیک وقت ٹوٹ گئے
Muzaffarabad- Azad Kashmir's 15-member cabinet took oath 1:20

Muzaffarabad- Azad Kashmir's 15-member cabinet took oath

Aug 26, 2021 04:30 pm

مظفرآباد، آزاد کشمیر کی پندرہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر، چیئرمین کشمیر کمیٹی، ججز، اعلیٰ سول و عسکری حکام ،کارکنوں نے شرکت کی
Islamabad- Comprehensive Government in Afghanistan is the only way forward for peace and stability, says PM 1:15

Islamabad- Comprehensive Government in Afghanistan is the only way forward for peace and stability, says PM

Aug 26, 2021 04:26 pm

اسلام آباد، افغانستان میں جامع حکومت ہی امن واستحکام کیلئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے، وزیراعظم کہتے ہیں افغانستان میں جامع حکومت کی تشکیل اورعالمی برادری کا مثبت رویہ انسانی بحران سے بچا سکتا ہے
Karachi- Pakistan reports 4,553 coronavirus cases, 85 deaths in 24 hours 1:36

Karachi- Pakistan reports 4,553 coronavirus cases, 85 deaths in 24 hours

Aug 26, 2021 04:25 pm

کراچی، پاکستان میں عالمی مہلک وباء کورونا کے وار جاری ہیں، بے رحم وباء نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید پچیاسی زندگیاں اجاڑ دیں جبکہ ایک ہی روز میں چار ہزار پانچ سو تریپن کیسز رپورٹ کرلئے گئے
PM Imran Khan inaugurates country's first smart forest in Sheikhupura 2:25

PM Imran Khan inaugurates country's first smart forest in Sheikhupura

Aug 25, 2021 01:20 pm

شیخوپورہ،اسمارٹ جنگل راوی ریور پراجیکٹ کا اہم حصہ اور سینسرز کے نظام سے لیس ہوگا،وزیر اعظم کہتے ہیں آلودگی سے بچوں اور بزرگوں کی جانیں خطرے میں ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اب اسمارٹ فارسٹ بن رہا ہے
Rawalpindi- Pakistan-Kazakhstan Joint Military Exercise 'Dostarym III' begins 1:10

Rawalpindi- Pakistan-Kazakhstan Joint Military Exercise 'Dostarym III' begins

Aug 25, 2021 01:11 pm

راولپنڈی، پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستریم تھری کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، مشق کا مقصد دونوں افواج میں شعبہ انسداد دہشت گردی کو فروغ دینا ہے
Dushanbe- FM Qureshi in Tajikistan to discuss evolving situation in Afghanistan 1:52

Dushanbe- FM Qureshi in Tajikistan to discuss evolving situation in Afghanistan

Aug 25, 2021 01:00 pm

دوشنبے، افغانستان کی صورتحال میں بگاڑ سے پورا خطہ متاثر ہو گا، وزیرخارجہ کہتے ہیں ہم افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کے حامی ہیں،افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا
  • 135
  • 136
  • 137
  • 138
  • 139
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved