Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 20
Islamabad- Major win for PTI as Supreme Court rules party eligible for reserved seats 3:08

Islamabad- Major win for PTI as Supreme Court rules party eligible for reserved seats

Jul 12, 2024 07:00 pm

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم ، بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ امید ہے ہمیں ہماری سیٹیں مل جائیں گی ، ہماری سیٹیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی
Karachi- Flour shortage feared as millers go on strike 1:17

Karachi- Flour shortage feared as millers go on strike

Jul 12, 2024 06:40 pm

فلور ملز کی ہڑتال کا دوسرا روز ، آٹے کی شدید قلت کا خدشہ ، ہڑتال کے باعث ملز سے مقامی مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل بند ہوگئی ، پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے ہم ٹیکس ایجنٹ نہیں بن سکتے
Privatization of K Electric has to be fixed, Mustafa Kamal 1:51

Privatization of K Electric has to be fixed, Mustafa Kamal

Jul 11, 2024 08:40 pm

کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا
Azerbaijan president lands in Islamabad on 2-day official visit 0:35

Azerbaijan president lands in Islamabad on 2-day official visit

Jul 11, 2024 08:35 pm

آذربائیجان کے صدر 2کی پاکستان آمد، دو روزہ دورے پر آذربائیجان کے صدر کی پاکستانی وزیر اعظم اور اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں متوقع
Heavy rain in twin cities, water accumulation in low-lying areas, rain emergency in effect 1:42

Heavy rain in twin cities, water accumulation in low-lying areas, rain emergency in effect

Jul 10, 2024 07:45 pm

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، رین ایمرجنسی نافذ
Decisions must be implemented, will not tolerate laziness: PM 2:01

Decisions must be implemented, will not tolerate laziness: PM

Jul 10, 2024 07:40 pm

فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم
Islamabad- Govt allows ISI to tap phones, trace messages for 'national security' 1:07

Islamabad- Govt allows ISI to tap phones, trace messages for 'national security'

Jul 09, 2024 09:05 pm

حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دیدی ، کابینہ نے سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی ، قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا
Islamabad- PM Shehbaz urges collective responsibility, int’l recognition of Pakistan’s Afghan refugee ‘burden’ 1:32

Islamabad- PM Shehbaz urges collective responsibility, int’l recognition of Pakistan’s Afghan refugee ‘burden’

Jul 09, 2024 09:00 pm

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے، وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مسئلے کے دیرپا حل کے لیے اجتماعی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے
Karachi- PM Shehbaz calls for modernising Karachi ports to boost regional trade 1:46

Karachi- PM Shehbaz calls for modernising Karachi ports to boost regional trade

Jul 08, 2024 09:00 pm

بجلی سستی کریں، ایکسپورٹ 6 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گے، تاجروں کی وزیر اعظم کو تجویز ، تاجروں کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ بڑھیں گی تو بیرونی قرض کی ضرورت نہیں پڑے گی ، وزیر اعظم کا دورہ کراچی پورٹ پر کلیئرنس میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
Islamabad- Muharram: Govt approves deployment of army across Pakistan 1:37

Islamabad- Muharram: Govt approves deployment of army across Pakistan

Jul 08, 2024 08:55 pm

سندھ میں محرم کے دوران فوج اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری ، اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں فوج تعیناتی کی منظوری ، محکمہ داخلہ سندھ نے فوج کی تعیناتی کا روڈ میپ تیار کرلیا
Karachi- Trading resumes after fire at Karachi’s PSX brought under control 0:49

Karachi- Trading resumes after fire at Karachi’s PSX brought under control

Jul 08, 2024 08:50 pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال ، آگ لگنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  ،ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد عمارت کی چوتھی منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Jamaat-e-Islami protest against inflation at Regal Chowk 1:59

Jamaat-e-Islami protest against inflation at Regal Chowk

Jul 05, 2024 08:30 pm

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ
Lahore- Punjab govt wants social media gagged for six days of Muharram 1:20

Lahore- Punjab govt wants social media gagged for six days of Muharram

Jul 05, 2024 08:15 pm

پنجاب حکومت کی محرم میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش ، فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب کو بند کرنے کی درخواست ،  وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا
Karachi- Pakistan fuel supply partially disrupted as dealers announce nationwide strike 1:39

Karachi- Pakistan fuel supply partially disrupted as dealers announce nationwide strike

Jul 05, 2024 08:10 pm

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے
Islamabad- Sher Afzal Marwat Lashes Out At Fawad Chaudhary 1:57

Islamabad- Sher Afzal Marwat Lashes Out At Fawad Chaudhary

Jul 04, 2024 08:45 pm

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی ، شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا ، بانی پی ٹی آئی کے مطابق فواد چوہدری جنرل باجوہ کے ساتھ ملے ہوئے تھے
Islamabad- Pakistan rejects US religious freedom report, says it lacks transparency 1:30

Islamabad- Pakistan rejects US religious freedom report, says it lacks transparency

Jul 04, 2024 08:40 pm

امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادیوں پر رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ  کا کہناہے کہ امریکی رپورٹ پر وزارت قانون و انصاف اپنا مؤقف دے چکی ہے ، پاکستان نے بارہا دہرایا ہے کہ کسی بلاک کا حصہ نہیں ہیں
Islamabad- At SCO summit, PM Shehbaz raises terrorism concern while urging global engagement with Afghan govt 2:16

Islamabad- At SCO summit, PM Shehbaz raises terrorism concern while urging global engagement with Afghan govt

Jul 04, 2024 08:30 pm

ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ملکر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے ، افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو
Islamabad- Iddat case was made to put pressure on Khan Sahib, Barrister Gohar 1:48

Islamabad- Iddat case was made to put pressure on Khan Sahib, Barrister Gohar

Jul 03, 2024 08:30 pm

خان صاحب کو دباؤ میں لانے کیلیے عدت کیس بنایا گیا، بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کیس کا مقصد خان صاحب کو کمپرومائزنگ حالات میں لانا تھا ، تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ؛ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بری
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved