Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 25
Islamabad- PDM caravans arrive in Islamabad for sit-in outside Supreme Court 1:48

Islamabad- PDM caravans arrive in Islamabad for sit-in outside Supreme Court

May 15, 2023 12:00 am

پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان سپریم کورٹ کے سامنے موجود، قیادت بھی پہنچ گئی ، پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے ، مظاہرین نے شاہراہ دستور پر اسٹیج لگالیا
Pakistan This Week Part 02 6:21

Pakistan This Week Part 02

May 14, 2023 03:05 pm

Pakistan This Week Part 01 9:15

Pakistan This Week Part 01

May 14, 2023 02:51 pm

Islamabad - Police crackdown on Pakistan Tehreek-e-Insaf activists across the country 1:60

Islamabad - Police crackdown on Pakistan Tehreek-e-Insaf activists across the country

May 12, 2023 10:02 pm

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ،  کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کا  ریڈیو پاکستان کی عمارت کا دورہ ، سرینگر ہائی وے سے پی ٹی آئی کے 30 کارکن کو گرفتار کرلیا گیا
Islamabad - Imran Khan granted interim bail for two weeks in Al-Qadir Trust case 2:27

Islamabad - Imran Khan granted interim bail for two weeks in Al-Qadir Trust case

May 12, 2023 10:00 pm

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور  ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ ، آئندہ سماعت پر ہم دلائل سن کر ضمانت منظور یا خارج کرنے کا فیصلہ کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
Islamabad - The decision regarding the arrest of Imran Khan, the prime minister's criticism of the judiciary 2:09

Islamabad - The decision regarding the arrest of Imran Khan, the prime minister's criticism of the judiciary

May 12, 2023 09:58 pm

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ، وزیراعظم کی عدلیہ پر کڑی تنقید ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان دعا کر رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے ، تحریک انصاف نے کس کے کہنے پر پُر تشدد کارروائیاں کی
Islamabad- Arrest of Imran Khan Sparks Protests Across Pakistan 3:13

Islamabad- Arrest of Imran Khan Sparks Protests Across Pakistan

May 09, 2023 09:57 pm

عمران خان کی گرفتاری نامنظور ، تحریک انصاف کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے ، پی ٹی آئی قیادت کی عوام سے گھروں سے نکلنے کی اپیل، عمران خان کی گرفتاری کو عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا
Islamabad- Protest in Islamabad against the killing of eight people in Parachinar 1:48

Islamabad- Protest in Islamabad against the killing of eight people in Parachinar

May 08, 2023 08:22 pm

پاراچنار میں آٹھ افراد کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج ،مظاہرین کا قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ محب وطن پاکستانی شہریوں کا آئے روز قتل ناقابل برداشت ہیں
Karachi- PPP wins 7, JI bags 4 Karachi LG seats as unofficial results pouring in 2:01

Karachi- PPP wins 7, JI bags 4 Karachi LG seats as unofficial results pouring in

May 08, 2023 08:21 pm

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، حافظ نعیم کا پی پی پر کراچی بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا الزام ، امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جعل سازی کرکے تاریخ دہرا رہی ہے
Islamabad- Afghan acting FM urges Pakistan, TTP to sit for dialogue 2:13

Islamabad- Afghan acting FM urges Pakistan, TTP to sit for dialogue

May 08, 2023 08:20 pm

پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ، افغان عبوری وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی بیٹھ کر بات کریں، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہمسائیگی سے آگے کے تعلقات ہیں
Islamabad - Imran Khan came to Islamabad High Court in the form of a caravan 1:11

Islamabad - Imran Khan came to Islamabad High Court in the form of a caravan

May 04, 2023 08:15 pm


Islamabad - Foreign Minister Bilawal Bhutto arrived in India 1:54

Islamabad - Foreign Minister Bilawal Bhutto arrived in India

May 04, 2023 08:14 pm

وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے ، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت جانا ثبوت ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہمیت دیتا ہے ، ایس سی او کی رکنیت پاکستان کے لیے اہم ہے
Lahore- Imran Khan reiterates readiness for elections if assemblies dissolved before May 14 2:27

Lahore- Imran Khan reiterates readiness for elections if assemblies dissolved before May 14

May 01, 2023 08:58 pm

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی مزدور ریلی، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ، الیکشن کمیشن نے آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس بھیج دیا ، سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان کو گاڑی سے نکلنے سے روک دیا گیا
Islamabad- Labour Day: President Alvi, PM Shehbaz vow to improve working, living conditions of workers 2:06

Islamabad- Labour Day: President Alvi, PM Shehbaz vow to improve working, living conditions of workers

May 01, 2023 08:56 pm

صدرمملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین ، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے ، مزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے
Islamabad - Pakistan's decision to participate virtually in the Shanghai Organization of Defense Ministers meeting in India 0:45

Islamabad - Pakistan's decision to participate virtually in the Shanghai Organization of Defense Ministers meeting in India

Apr 26, 2023 06:09 pm

پاکستان کا بھارت میں شنگھائی تنظیم وزرائے دفاع اجلاس میں ورچوئل شرکت کا فیصلہ،وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 اپریل کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگا،نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف ورچؤلی کریں گے۔
karachi - Risk of monkeypox; The health department alerted the government 1:34

karachi - Risk of monkeypox; The health department alerted the government

Apr 26, 2023 06:07 pm

منکی پاکس کا خطرہ؛ محکمہ صحت نے حکومت کو الرٹ کر دیا،سندھ حکومت نے اسپتالوں کو آئسولیشن وارڈز بنانے کا الرٹ جاری کر دیا،اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ
Thatta - Thatta Truck and Van Collision, Nine People Killed 1:02

Thatta - Thatta Truck and Van Collision, Nine People Killed

Apr 26, 2023 06:06 pm

 ٹرک اور وین میں تصادم،  پکنک پرجانے والے نودوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق،حادثے کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے ہے
Karachi- Inflation has also spoiled the joy of Eid 2:14

Karachi- Inflation has also spoiled the joy of Eid

Apr 18, 2023 06:27 pm

مہنگائی نے شہریوں کی عید کی خوشیاں بھی مانند کر دی  ، خواتین کی بڑی تعداد نے عید شاپنگ کے لئے بازار وں کا رخ کرلیا ، شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئیں
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved