Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 26
Karachi- Shab-e-Qadr observed with religious fervor 2:29

Karachi- Shab-e-Qadr observed with religious fervor

Apr 18, 2023 06:25 pm

ملک بھر میں شب قدر انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، گھروں اور مساجد میں عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا  ، مساجد کے باہر سکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے
Pakistan This Week Part 02 9:33

Pakistan This Week Part 02

Apr 15, 2023 03:05 pm

Pakistan This Week Part 01 7:59

Pakistan This Week Part 01

Apr 15, 2023 03:03 pm

Karachi- Inflation also removed artificial jewelry from the reach of the people 2:50

Karachi- Inflation also removed artificial jewelry from the reach of the people

Apr 12, 2023 07:20 pm

مہنگائی نے مصنوعی زیورات بھی عوام کی پہنچ دے دور کردیے ، خواتین کی بناؤ سنگھار کی خواہش بھی مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی ، دکانداروں کا کہنا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے سبب خام مال مہنگا ہوا ہے
Karachi- Grand operation launched against Katcha area dacoit gangs 1:12

Karachi- Grand operation launched against Katcha area dacoit gangs

Apr 10, 2023 07:35 pm

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ، آئی جی سندھ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے موقع پر سکھر پہنچ گئے ، رحیم یار خان کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 11 ہزار اہلکار موجود
Lahore- Wazirabad attack: Imran Khan demands inquiry into death of complainant cop 1:14

Lahore- Wazirabad attack: Imran Khan demands inquiry into death of complainant cop

Apr 10, 2023 07:32 pm

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ ، عمران خان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ مقدمے کے اہم گواہان کی موت کو یاد کرنا بھی اہم ہے ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ریکارڈ کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ کی گئی
Islamabad- Ishaq Dar seeks approval of election funds by tabling bill in parliament 1:23

Islamabad- Ishaq Dar seeks approval of election funds by tabling bill in parliament

Apr 10, 2023 07:31 pm

وفاقی کابینہ نے الیکشن اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی  ، انتخابی اخراجات کا بل کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش ، وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی
Islamabad- PM expresses resolve to strength Constitution making country independent 1:39

Islamabad- PM expresses resolve to strength Constitution making country independent

Apr 10, 2023 07:30 pm

ایک سال پہلے اپوزیشن نے پاکستان کو مشکل حالات سے بچانے کے لیے آئین کا سہارا لیا ، وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مشکلات اور چیلنجز ہیں اس میں کوئی شک نہیں ، تمام جماعتوں نے اپنے منشور کے مطابق الیکشن میں جانا ہے
Pakistan This Week Part 02 6:39

Pakistan This Week Part 02

Apr 08, 2023 07:33 pm

Pakistan This Week Part 01 10:12

Pakistan This Week Part 01

Apr 08, 2023 07:28 pm

Islamabad- Ishaq Dar cancels US trip amid ‘deepening political crisis’ 1:06

Islamabad- Ishaq Dar cancels US trip amid ‘deepening political crisis’

Apr 07, 2023 07:56 pm

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا ، وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ، وزیر خزانہ کو ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کرنا تھی
Rawalpindi- Baloch National Army's founder apprehended in 'high profile operation': ISPR 1:43

Rawalpindi- Baloch National Army's founder apprehended in 'high profile operation': ISPR

Apr 07, 2023 07:54 pm

ہائی پروفائل آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  گلزار امام عرف شمبے کے افغانستان اور بھارت کے دورے بھی ریکارڈ پر ہیں ، گلزار امام کی گرفتاری بی این اے اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کے لیے بڑا دھچکا ہے
Islamabad- NSC meeting discussing elections, economy and terrorism ends, details expected shortly 2:40

Islamabad- NSC meeting discussing elections, economy and terrorism ends, details expected shortly

Apr 07, 2023 07:51 pm

وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملکی اندرونی اور بیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم ، اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان نے قومی سلامتی پر بریفنگ دی
Karachi - Hathani Nurjahan's health is unwell, a team of foreign doctors arrived 1:22

Karachi - Hathani Nurjahan's health is unwell, a team of foreign doctors arrived

Apr 05, 2023 04:36 pm

ابتک کے حالات دیکھ کر کراچی پولیس چیف کو تبدیل ہو جانا چاہیے ، گورنر سندھ کا کراچی میں سیف سٹی منصوبہ جلد مکمل کرنے پر زور ، کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ 75 سال میں کام کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہوئے کوئی نظر نہیں آیا
Karachi- Karachi Police Chief should be changed to control street crime 1:51

Karachi- Karachi Police Chief should be changed to control street crime

Apr 05, 2023 04:34 pm

ابتک کے حالات دیکھ کر کراچی پولیس چیف کو تبدیل ہو جانا چاہیے ، گورنر سندھ کا کراچی میں سیف سٹی منصوبہ جلد مکمل کرنے پر زور ، کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ 75 سال میں کام کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہوئے کوئی نظر نہیں آیا
Islamabad- Pakistan urges India to curb rising tide of Islamophobic, hateful acts against Muslims 2:33

Islamabad- Pakistan urges India to curb rising tide of Islamophobic, hateful acts against Muslims

Apr 05, 2023 04:32 pm

بھارت میں ہزاروں اسلامی کتب اور قرآن پاک نذرِ آتش کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسجداقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں سےدنیابھرمیں مسلمانوں کوتکلیف پہنچی ، اسرائیل کےحوالے سےپاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
Islamabad - The government objected to the bench of the election case in the Supreme Court 2:41

Islamabad - The government objected to the bench of the election case in the Supreme Court

Apr 04, 2023 12:23 pm

کسی کے پاس الیکشن التوا کا اختیار نہیں، ،چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ صرف عدالت تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے ، حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا ، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے
Islamabad- Senate adopts unanimous resolution to chalk out roadmap against Riba 1:23

Islamabad- Senate adopts unanimous resolution to chalk out roadmap against Riba

Apr 04, 2023 12:21 pm

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ، قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی ، وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت سود کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved