Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 81
Islamabad - It remains to be seen whether the government will save or the party will take into account the benefit of the people 1:48

Islamabad - It remains to be seen whether the government will save or the party will take into account the benefit of the people

Mar 28, 2022 08:45 pm

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی
Islamabad, March 30 to 31 will be decided across the Arya and no-confidence, Interior Minister 1:52

Islamabad, March 30 to 31 will be decided across the Arya and no-confidence, Interior Minister

Mar 28, 2022 08:38 pm

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 72 گھنٹوں کا ٹائم دیتا ہوں
Prostitution must stop, Fawad Chaudhry 0:51

Prostitution must stop, Fawad Chaudhry

Mar 24, 2022 07:11 pm

ضمیر فروشی کا بند ہونا ضروری ہے، فواد چودھری نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ پہلے سندھ ہاؤس کے معاملے پر بات ہوئی ہے اور سندھ ہاؤس میں جو عمل ہوا اس کا مداوا نہیں کیا گیا۔

Which party will hold which meeting, has been decided - District Administration 1:16

Which party will hold which meeting, has been decided - District Administration

Mar 24, 2022 07:10 pm

کون سی جماعت کہاں جلسہ کریگی، فیصلہ ہوگیا، جلسوں سےمتعلق ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز تیارکرلئے - جےیو آئی نےجلسہ26مارچ کو کرنےکی استدعا کردی ۔

Opposition has nothing to do with national interest: Foreign Minister 1:31

Opposition has nothing to do with national interest: Foreign Minister

Mar 24, 2022 07:09 pm

حزب اختلاف کا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، وزیر خارجہ اور او آئی سی سیکریٹری جنرل کی کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ پریس کانفرنس-


The vote of a Member of Parliament is an individual right and not of a political party 1:10

The vote of a Member of Parliament is an individual right and not of a political party

Mar 24, 2022 07:08 pm

رکن پارلیمان کا ووٹ انفرادی حق ہے سیاسی جماعت کا نہیں، سپریم کورٹ بارنےکہا آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ڈائریکشن کیخلاف ووٹ ڈالنے پر کوئی نااہلی نہیں -مسلم لیگ ن نے کہا  آرٹیکل 63 اے واضح ہے صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے-

Sheikh Rashid hints at early elections, Federal Interior Minister Sheikh Rashid 2:04

Sheikh Rashid hints at early elections, Federal Interior Minister Sheikh Rashid

Mar 24, 2022 07:08 pm

شیخ رشید نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دے دیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں سندھ میں گورنر راج اور وفاق میں ایمرجنسی کا حامی تھا، میرا مشورہ عمران خان نے رد کردیا۔


A gang of robbers has come together and is openly buying members, Prime Minister 1:34

A gang of robbers has come together and is openly buying members, Prime Minister

Mar 24, 2022 07:07 pm

ڈاکوؤں کا ٹولہ اکٹھے ہوکر کھلے عام ارکان کو خرید رہا ہے، وزیر اعظم کی ہارس ٹریڈنگ، لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف 27 مارچ کو قوم سے ساتھ نکلنے کی اپیل کردی ، سینئر سیاستدان چوہدری نثار  کی وزیراعظم عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی

Russia, Ukraine should play OIC role in resolving conflict: PM Imran Khan 2:37

Russia, Ukraine should play OIC role in resolving conflict: PM Imran Khan

Mar 22, 2022 10:58 pm

روس، یوکرین تنازع حل کرنے میں او آئی سی کردار ادا کرے: وزیراعظم عمران خان کا او ائی سی سے خطاب ،فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں خصوصاً 2 لوگوں نے کانفرنس کوناکام بنانے کےلیے پوری کوشش کی، میں ان دونوں لوگوں کوخصوصی مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ کانفرنس کامیاب ہوئی ہے۔
Workers killed in wedding party in Patoki 1:12

Workers killed in wedding party in Patoki

Mar 22, 2022 10:57 pm

پتوکی میں شادی ہال میں باراتیوں کے تشدد سے محنت کش ہلاک، ہال میں لاش پڑی رہی مہمان کھانا کھاتے رہے، وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔

Kashmir and Palestine issue cannot be resolved unless joint steps are taken: PM 4:07

Kashmir and Palestine issue cannot be resolved unless joint steps are taken: PM

Mar 22, 2022 10:55 pm

مشترکہ اقدامات نہ کرنے تک کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کا اوآئی سی سے خطاب، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے فریم ورک تیار کیا جائے، اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کی چیئرمین شپ ایک سال کیلئے پاکستان کوسونپ دی گئی۔

Pooja Kumari's killer handed over to police on physical remand 0:48

Pooja Kumari's killer handed over to police on physical remand

Mar 22, 2022 10:48 pm

پوجا کماری کا قاتل جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے-پولیس کے مطابق ملزم نے 18 سالہ پوجا کماری کو اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر قتل کیا -قتل کیس میں ملوث دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جا ری ­-
Chief Broadsheet withdraws allegations against Nawaz Sharif, apologizes 1:21

Chief Broadsheet withdraws allegations against Nawaz Sharif, apologizes

Mar 22, 2022 10:42 pm

سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب- شہبازشریف کا کہنا ہے کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔

Fazlur Rehman meets Khalid Maqbool, agrees to support each other, 1:17

Fazlur Rehman meets Khalid Maqbool, agrees to support each other,

Mar 22, 2022 12:00 am

فضل الرحمان کی خالد مقبول سے ملاقات، ایک دوسرے کا ساتھ دینے پر اتفاق، سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھرپور ہم آہنگی ہے، تحریک عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی یقینی ہے   

The group should remain united and make decisions through consultation, said Jahangir Tareen 1:06

The group should remain united and make decisions through consultation, said Jahangir Tareen

Mar 21, 2022 10:04 pm

گروپ متحد رہے اور مشاورت سے فیصلے کرے، جہانگیر ترین کی ہدایت، پنجاب میں تبدیلی کے لئے مثبت اشارے ملے ہیں، عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو حکومتی شخصیات سے رابطوں اور ملاقاتوں سے آگاہ کردیا۔


I want our country not to be enslaved by anyone, Prime Minister Imran Khan 1:44

I want our country not to be enslaved by anyone, Prime Minister Imran Khan

Mar 21, 2022 10:03 pm

چاہتا ہوں ہمارے ملک کو کسی کی غلامی نہ کرنی پڑے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم راستے پر ہے، وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے سیکٹر جی13 میں 300 بستروں پر مشتمل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا  

The security siege of Islamabad has been tightened 0:52

The security siege of Islamabad has been tightened

Mar 21, 2022 10:01 pm

او آئی سی اجلاس اور سیاسی صورتحال ، اسلام آباد کا سیکیورٹی حصار انتہائی سخت کردیا گیا، تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو 2 اپریل تک ریڈ زون میں تعینات کیا گیا ہے۔


The government has filed a presidential reference in the Supreme Court seeking interpretation of Article 63A. 1:01

The government has filed a presidential reference in the Supreme Court seeking interpretation of Article 63A.

Mar 21, 2022 10:00 pm

حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا،آرٹیکل 63اے کی تشریح سےمتعلق ریفرنس پرسپریم کورٹ سے رائے لی جائے گی ، اٹارنی جنرل ریفرنس کی خودپیروی کریں گے۔


  • 79
  • 80
  • 81
  • 82
  • 83
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved