Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 83
Islamabad - Pakistan sends aid at Ukraine's request 0:54

Islamabad - Pakistan sends aid at Ukraine's request

Mar 16, 2022 10:02 pm

پاکستان نے یوکرین کی درخواست پر امداد بھیج دی،امدادی سامان وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےیوکرائنی سفیر کےحوالےکیا،15ٹن سے زائد امداد پہنچانے کیلئے 2 طیارے بھیجے جا رہے ہیں۔


Islamabad - Pakistan announces lifting of Corona sanctions 1:01

Islamabad - Pakistan announces lifting of Corona sanctions

Mar 16, 2022 10:01 pm

پاکستان میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان،این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔
Islamabad - The government announced that prices of petroleum products would be maintained 0:40

Islamabad - The government announced that prices of petroleum products would be maintained

Mar 16, 2022 10:00 pm

حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان ، حکومت 30 ارب کا بوجھ برداشت کرے گی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کے لیے ہوگا۔
Islamabad - Whether Imran Khan wins or loses the no-confidence motion, it will only benefit Imran Khan, Sheikh Rashid 1:39

Islamabad - Whether Imran Khan wins or loses the no-confidence motion, it will only benefit Imran Khan, Sheikh Rashid

Mar 16, 2022 10:00 pm

تحریک عدم اعتماد میں جیت ہو یا ہار، فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان انشااللہ جیتیں گےکیونکہ عمران خان عوام میں پہلے سے زیادہ مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔

Islamabad - No-confidence motion against PM Imran Khan 2:04

Islamabad - No-confidence motion against PM Imran Khan

Mar 16, 2022 09:58 pm

عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جھکاؤ کو ریورس کرنا عمران خان کی ذمہ داری ہے۔ خان صاحب نے سب کے ساتھ ہاتھ کیا ہے، کسی کو کچھ دیا نہیں

Sibi - A bomb blast in Sibi area of ​​Balochistan martyred 4 FC personnel and seriously injured 6 others. 0:48

Sibi - A bomb blast in Sibi area of ​​Balochistan martyred 4 FC personnel and seriously injured 6 others.

Mar 15, 2022 07:45 pm

بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔


Islamabad - Pakistan once again the focus of world attention on diplomatic front 0:56

Islamabad - Pakistan once again the focus of world attention on diplomatic front

Mar 15, 2022 07:44 pm

پاکستان سفارتی محاذ پر ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان اوآئی سی اجلاس کی میزبانی کوبہت بڑااعزازسمجھتاہے-فول پروف سیکیورٹی انتظامات پر وزیر خارجہ کو بریفنگ


Islamabad - Maulana Fazlur Rehman announces long march on March 23 1:09

Islamabad - Maulana Fazlur Rehman announces long march on March 23

Mar 15, 2022 07:43 pm

مولانا فضل الرحمان کا 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلان-شہباز گل کی پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے اراکین کو تیار رہنے کی ہدایت-  شاہ محمود قریشی نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ھوے کہا اپوزیشن کے نمبر پورے ہوتے تویہ سڑکوں پر نہ آتے-

Lahore - General Qamar Javed Bajwa attends the inauguration ceremony of new artillery guns in Lahore 0:51

Lahore - General Qamar Javed Bajwa attends the inauguration ceremony of new artillery guns in Lahore

Mar 15, 2022 07:43 pm

جرنل قمر جاوید باجوہ کی لاہور میں نئی آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت -آرمی چیف نے کہا نئے ہتھیاروں کی شمولیت سے مستقبل کے جنگی چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی-

Karachi - The situation of skin disease in animals is more serious. 1:07

Karachi - The situation of skin disease in animals is more serious.

Mar 15, 2022 07:43 pm

جانوروں میں جلدی بیماری کی صورتحال مزید سنگین صوبائی ٹاسک فورس کے مطابق  لمپی اسکن بیماری سے مرنے والے جانوروں کی تعداد 171 ہوگئی-متاثرہ جانوروں کی تعداد 25 ہزار 2 سو 66 سے تجاوز کر گئی۔

Islamabad - PM visits Parliament Lodges, meets BAP, GDA leaders 1:03

Islamabad - PM visits Parliament Lodges, meets BAP, GDA leaders

Mar 15, 2022 07:40 pm

وزیراعظم کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، بی اے پی، جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات-بی اے پی کے رہنماوں کی وزیراعظم کو 27 مارچ کا پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست

Lahore - A fire broke out in a Peace Shopping Plaza in the Gulberg area last night 0:58

Lahore - A fire broke out in a Peace Shopping Plaza in the Gulberg area last night

Mar 14, 2022 08:35 pm

گلبرگ کے علاقے میں پیس شاپنگ پلازہ میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے شاپنگ مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔


Islamabad - The Prime Minister expressed full confidence in the allies, no worries on the no-confidence motion 1:07

Islamabad - The Prime Minister expressed full confidence in the allies, no worries on the no-confidence motion

Mar 14, 2022 08:33 pm

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ‘عمران خان نے کہا تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں-حکومت نے اتحادیوں سے رابطوں کےایک اور دور کا فیصلہ کرلیا-عامر لیاقت کا مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

Karachi, spring heat is extraordinary, Sardar Sarfraz 0:44

Karachi, spring heat is extraordinary, Sardar Sarfraz

Mar 14, 2022 08:32 pm

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہا  کراچی میں موسم بہار میں پڑنے والی گرمی غیر معمولی ہے، 16 مارچ تک کراچی میں گرمی کی شدت زائد رہے گی۔


Bilawal has a misunderstanding. Maryam Nawaz considers him the leader of the future, Shah Mehmood Qureshi 0:56

Bilawal has a misunderstanding. Maryam Nawaz considers him the leader of the future, Shah Mehmood Qureshi

Mar 14, 2022 08:31 pm

بلاول کو غلط فہمی ہے مریم نواز انہیں مستقبل کا لیڈر سمجھتی ہیں، شاہ محمود قریشی نے کہا ن لیگ کی اپنی سوچ اور پیپلزپارٹی کی الگ سوچ ہے - آصف زرداری اور بلاول لوگوں کو خریدنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں


Islamabad - PTI meeting at D-Chowk, Opposition workers also instructed to be ready. 0:48

Islamabad - PTI meeting at D-Chowk, Opposition workers also instructed to be ready.

Mar 14, 2022 08:30 pm

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ، اپوزیشن کی بھی کارکنوں کو تیاررہنے کی ہدایت- مولانا فضل الرحمان کی بھی کارکنوں کو کال کا انتظار کرنے کی ھدایت-
رانا ثنااللہ جیسے ہی پارٹی کال دے،ڈی چوک کی طرف چل پڑیں-


Three miners die after suffocating in a coal mine in Balochistan 0:42

Three miners die after suffocating in a coal mine in Balochistan

Mar 14, 2022 12:00 am

بلوچستان میں کوئلے کی ایک کان میں دم گھٹنے سے تین کان کن جاں بحق ہوگئے، یہ افسوس ناک واقعہ سرہ غوڑگئی میں پیش آیا، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں.

Pakistan Air Force shot down Indian flying object - DG ISPR 2:05

Pakistan Air Force shot down Indian flying object - DG ISPR

Mar 11, 2022 12:00 am

پاک فضائیہ نے بھارتی فلائنگ اوبجیکٹ مار گرایا-ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا فلائنگ اوبجیکٹ 3 منٹ 24 سیکنڈ پاکستانی حدود میں رہا-فضائی حدود کی خلاف ورزی پرشاہ محمود قریشی کی بھارت کو وارننگ-

  • 81
  • 82
  • 83
  • 84
  • 85
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved