Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 36
Islamabad- Late journalist Ziauddin to be conferred Sitara-e-Imtiaz: Ahsan Iqbal 2:22

Islamabad- Late journalist Ziauddin to be conferred Sitara-e-Imtiaz: Ahsan Iqbal

Dec 01, 2022 12:12 pm

مرحوم صحافی محمد ضیاء الدین کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کوعالمی معیار اور مسابقت کے تقاضوں سے آگاہ کرنا ہوگا ، مرحوم ضیاء الدین ایک اعلٰی صحافی کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی تھے
Quetta- Three killed, 28 wounded in suicide blast on police truck in Quetta 2:06

Quetta- Three killed, 28 wounded in suicide blast on police truck in Quetta

Dec 01, 2022 12:03 pm

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 27 زخمی ، خودکش دھماکے میں شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی ،ٹرک میں سوار پولیس اہل کار پولیو مہم کے لیے ڈیوٹی پر جا رہے تھے
Rawalpindi- England aware of challenge Pakistan could pose: James Anderson 1:51

Rawalpindi- England aware of challenge Pakistan could pose: James Anderson

Nov 30, 2022 12:55 pm

انگلینڈ پاکستان میں جیتنے کے لیے آیا ہے، جیمز اینڈرسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی وکٹ اہم ہے لیکن دیگر بیٹرز کو بھی ٹارگٹ کیا ہوا ہے ، نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ جیمز اینڈرسن ایک لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے
Islamabad- Hina Rabbani Khar, Afghan FM hold political talks, bilateral issues 1:14

Islamabad- Hina Rabbani Khar, Afghan FM hold political talks, bilateral issues

Nov 30, 2022 12:50 pm

پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا  ، حنا ربانی کھر دنیا کی پہلی خاتون رہنما ہیں جو افغانستان کا دورہ کریں گی  ، افغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا
Rawalpindi- Gen Bajwa hands over command to Gen Munir as 17th COAS 1:41

Rawalpindi- Gen Bajwa hands over command to Gen Munir as 17th COAS

Nov 30, 2022 12:38 pm

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی ،  پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے پروقار تقریب میں کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپ دی
Islamabad- COMSTECH, Embassy of Indonesia organize seminar on herbal medicine 1:55

Islamabad- COMSTECH, Embassy of Indonesia organize seminar on herbal medicine

Nov 29, 2022 05:00 pm

جڑی بوٹیوں اور روایتی ادویات کے استعمال انڈونیشینسفارتخانے اورکامسٹیک کے اشتراک سے سیمینار ، انڈونیشین سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈونیشیا جڑی بوٹیوں کی نعمت سے مالا مال ہیں، دونوں ممالک بڑے پلیٹ فارمز بنا کر ان سے استفادہ کرسکتے ہیں
Islamabad- Gen Bajwa pays farewell visits to president, PM 1:20

Islamabad- Gen Bajwa pays farewell visits to president, PM

Nov 29, 2022 04:59 pm

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں ، صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، وزیراعظم کی جانب سے آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانے کا  بھی اہتمام کیا گیا
Islamabad- Supreme Court ends life disqualification of Faisal Vawda on his resignation 2:06

Islamabad- Supreme Court ends life disqualification of Faisal Vawda on his resignation

Nov 26, 2022 02:36 pm

فیصل واوڈا نے غلطی تسلیم کرلی ، تاحیات نااہلی ختم ، 5سال کے لیے نااہل قرار ، فیصل واوڈا آئندہ جنرل الیکشن اور سینٹ انتحابات کے لیے اہل قرار
Islamabad- Govt Asked to Allow Import of Sugar on Permanent Basis for Price Stability 2:40

Islamabad- Govt Asked to Allow Import of Sugar on Permanent Basis for Price Stability

Nov 26, 2022 02:35 pm

پرائم انسٹیٹیوٹ کاچینی مارکیٹ میں قیمتوں پر کنٹرول اور برآمدی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ ، پرائم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے رپورٹ جاری ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال چینی کی قلت اور اگلے سیزن کے لیے گنے کی بوائی میں تاخیر  کا خدشہ ہے
Islamabad- Federal youth parliament advisory board press conference 2:05

Islamabad- Federal youth parliament advisory board press conference

Nov 26, 2022 02:33 pm

قرضوں اور عطیات سے ملک نہیں چلائے جا سکتے ، فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو منشیات سے بچانا ہمارا بڑا مقصد ہے،اس حوالے سے پارلیمنٹ میں قانون سازی کرینگے
Rawalpindi- Families of martyrs will never be left alone, says COAS 2:34

Rawalpindi- Families of martyrs will never be left alone, says COAS

Nov 24, 2022 12:50 pm

فوج کاسب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے آرمی چیف کا خطاب
Lahore- 97 Hindu pilgrims arrive through Wagah border 1:36

Lahore- 97 Hindu pilgrims arrive through Wagah border

Nov 24, 2022 12:48 pm

ستانوے ہندو یاتری بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستان پہنچ گئے ، یاتری مختلف مقامات پر اپنے مقدس مقامات کی زیارت کریں گے ، یاتریوں کی جانب سے بہترین انتظامات پر اظہار اطمینان
Islamabad- PTI Leaders protest outside supreme court 1:41

Islamabad- PTI Leaders protest outside supreme court

Nov 24, 2022 12:45 pm

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرپاکستان تحریکِ اِنصاف کے سینیٹرز اور رہنماؤں کی جانب سے احتجاج ،سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنے قائد کیساتھ حقیقی آزادی کی منزل پر پہنچ کر ہی دم لے گی ،فیصل شہزاد
Islamabad- Public health in Pakistan need to be improved: Seminar held 1:59

Islamabad- Public health in Pakistan need to be improved: Seminar held

Nov 24, 2022 12:40 pm

اسلام آباد میں او آئی سی کے تعاون سے صحت عامہ سے متعلق سیمینار کا انعقاد ، عالمی ادارہ صحت کے نمائندے کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت ، طبی ماہرین، طلبا اور دیگر اہم شخصیات کی سیمینار میں شرکت
Karachi- ECP announces to hold local bodies elections in Karachi and Hyderabad on Jan 15 1:15

Karachi- ECP announces to hold local bodies elections in Karachi and Hyderabad on Jan 15

Nov 23, 2022 12:24 pm

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ، کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے،  الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا
Quetta- sariab road on bad condition 1:49

Quetta- sariab road on bad condition

Nov 23, 2022 12:21 pm

کوئٹہ سریاب روڈ کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی ، شہریوں کا شدید مشکلات کا سامنا ، شہریوں کا کہنا ہے کہ سریاب روڈ سے گزرنا کسی عذاب سے کم نہیں ہے
Karachi- Policeman shot dead by armed 'expatriate' in Karachi's DHA 1:54

Karachi- Policeman shot dead by armed 'expatriate' in Karachi's DHA

Nov 23, 2022 12:06 pm

گاڑی تھانے لے جانے پر تکرار، ڈیفنس میں شہری کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ، دو اہلکار مبینہ ملزم کی گاڑی کو تھانے لے جانے کی کوشش کر رہے تھے، تلخ کلامی کے بعد ملزم نے گولی چلا دی
Islamabad- Govt starts tightening noose around Farah Gogi in Toshakhana watch case 0:60

Islamabad- Govt starts tightening noose around Farah Gogi in Toshakhana watch case

Nov 20, 2022 06:58 pm

توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
  • 34
  • 35
  • 36
  • 37
  • 38
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved