Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 183
Cyclone Tauktae: Extremely hot, dry weather continues to hit Karachi 1:18

Cyclone Tauktae: Extremely hot, dry weather continues to hit Karachi

May 18, 2021 01:40 pm

کراچی، سمندری طوفان بھارتی ریاست سے ٹکرانے کے بعد اپنا اثر بڑی حد تک کھو چکا ،شہر قائد سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں پڑنے والی شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا
Karachi- Coronavirus kills 135 Pakistanis, infects 2,566 in one day 1:13

Karachi- Coronavirus kills 135 Pakistanis, infects 2,566 in one day

May 18, 2021 01:35 pm

کراچی، کورونا وائرس کی تیسری لہر مزید خطرناک ہوگئی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو پینتیس افراد دم توڑ گئے جبکہ ایک ہی روز میں دو ہزار پانچ سو چھیاسٹھ مریضوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
Karachi- Journalist Community organizes protest against Israel aggression 2:42

Karachi- Journalist Community organizes protest against Israel aggression

May 17, 2021 04:45 pm

کراچی،صحافیوں کی جانب فلسطین پر اسرائیل کی وحیشانہ بمباری کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، مقررین نے کہا کہ اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے
Karachi- PPP members have hydrants in Karachi, says Haleem Adil Shaikh 1:52

Karachi- PPP members have hydrants in Karachi, says Haleem Adil Shaikh

May 17, 2021 04:31 pm

کراچی، پیپلزپارٹی قومی پارٹی تھی اب صوبائی بن گئی ہے، زرعی زمین بنجر ہونے کا الزام وفاقی حکومت پر لگا دیا،   حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کےفور سفید ہاتھی ہے، اس کا ڈیزائن تبدیل کر کے منصوبے کو تباہ کیا گیا
Karachi- Prices of petroleum products likely to rise 1:05

Karachi- Prices of petroleum products likely to rise

May 17, 2021 02:45 pm

کراچی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی،نئی قیمتوں کا اطلاق اٹھارہ مئی کی شب سے سے ہوگا

Karachi- Weather forecasters have issued a new alert 2:06

Karachi- Weather forecasters have issued a new alert

May 17, 2021 02:24 pm

کراچی، سمندری طوفان کے باعث کراچی میں شدید گرمی، موسم کاحال بتانے والوں نے نیا الرٹ جاری کردیا، طبی ماہرین نے کراچی میں شدید گرمی کے باعث عوام کو غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں کی تاکید کردی
Karachi- Lockdown ends, Markets and shops Open 1:57

Karachi- Lockdown ends, Markets and shops Open

May 17, 2021 02:23 pm

کراچی، ملک میں نو روز سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہوگیا، کاروبار زندگی بحال،مارکیٹیں، شاپنگ مال اور تجارتی مراکز کھل گئے
Islamabad- Name of Shehbaz Sharif included in ECL: Sh Rashid 1:32

Islamabad- Name of Shehbaz Sharif included in ECL: Sh Rashid

May 17, 2021 01:23 pm

اسلام آباد، شہبازشریف نوازشریف کے ضمانتی ہیں، وہ بیرون ملک چلے گئے تو ان کو نواز شریف کی طرح واپس لانا مشکل ہوگا، شیخ رشید کہتے ہیں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق بحری اور فضائی اداروں کو آگاہ کردیا گیا
Karachi- Pakistan reports 3,232 coronavirus cases, 74 deaths in 24 hours 1:24

Karachi- Pakistan reports 3,232 coronavirus cases, 74 deaths in 24 hours

May 17, 2021 01:21 pm

کراچی، بے رحم کورونا وائرس نے مزید چوہتر زندگیاں چھین لیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین ہزار دو سو بتیس نئے مریض سامنے آگئے
Karachi: ISO Organizes rally against United States and Israel 2:17

Karachi: ISO Organizes rally against United States and Israel

May 16, 2021 07:00 pm

کراچی،آئی ایس او کی جانب سے مردہ باد امریکا ونامنظور اسرائیل ریلی نکالی گئی، مقررین کا کہنا تھا مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور فلسطین پر اسرائیلی بمباری پر عرب ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے
Those who ran campaign for a Jew have no right to talk about Palestine: Maryam 1:42

Those who ran campaign for a Jew have no right to talk about Palestine: Maryam

May 16, 2021 06:40 pm

شیخوپورہ، یہودی کی کمپین چلانے والے کس منہ سے فلسطین کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز کہتی ہیں سچ کہنا غداری ہے تو بار بار غداری کریں گے
Islamabad: OIC should take immediate steps to stop Israeli aggression: Foreign Minister 1:39

Islamabad: OIC should take immediate steps to stop Israeli aggression: Foreign Minister

May 16, 2021 04:15 pm

اسلام آباد، او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے، وزیرخارجہ کہتے ہیں پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے 2 ریاستی فارمولے کےعزم کو دہراتا ہے
Lahore- Govt decides to move SC against LHC order to remove Shehbaz's name from blacklist 1:10

Lahore- Govt decides to move SC against LHC order to remove Shehbaz's name from blacklist

May 16, 2021 02:25 pm

لاہور، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف حکومت نے اپیل تیار کرلی، حکومت کل عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کرے گی
Islamabad- Announcement to end lockdown across the country from Monday 1:16

Islamabad- Announcement to end lockdown across the country from Monday

May 16, 2021 02:17 pm

اسلام آباد، حکومت کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان،پیر سے تمام بازار اور دکانیں کھل جائیں گی، رات آٹھ بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی
By blocking the water of Sindh part on Eid, Imran government put an end to brutality, Bilawal 1:25

By blocking the water of Sindh part on Eid, Imran government put an end to brutality, Bilawal

May 16, 2021 02:10 pm

کراچی، عید پر سندھ کے حصے کا پانی روک کر عمران حکومت نے سفاکیت کی انتہا کر دی، بلاول بھٹو کہتے ہیں عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوششوں کا سلسلہ بند کریں
Charsadda- Veteran politician Begum Naseem Wali passes away 1:14

Charsadda- Veteran politician Begum Naseem Wali passes away

May 16, 2021 02:07 pm

چارسدہ، پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان بیگم نسیم ولی خان انتقال کرگئیں،بیگم نسیم ولی خان کو خیبرپختونخوا کی پہلی منتخب رکن پارلیمنٹ کا اعزاز بھی حاصل ہے
Karachi takes sigh of relief as Cyclone Tauktae changes direction 
1:17

Karachi takes sigh of relief as Cyclone Tauktae changes direction

May 16, 2021 02:04 pm

کراچی، سمندری طوفان ٹاوٹے کا رخ تبدیل ہوگیا، پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ سترہ سے بیس مئی تک سمندر میں طغیانی کی کیفیت رہے گی
Karachi- Pakistan reports 2,379 coronavirus cases, 76 deaths in 24 hours 0:54

Karachi- Pakistan reports 2,379 coronavirus cases, 76 deaths in 24 hours

May 16, 2021 02:03 pm

کراچی، کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چہتر افراد کی جانیں لے لیں جبکہ ایک ہی روز میں دو ہزار تین سو اناسی نئے کیسز رپورٹ ہوئے
  • 181
  • 182
  • 183
  • 184
  • 185
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved