Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 188
Karachi- The Meteorological Department outlined a possible weather forecast for May 1:03

Karachi- The Meteorological Department outlined a possible weather forecast for May

May 06, 2021 04:44 pm

کراچی، مئی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی و وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے
Lahore- NA 249, All parties boycotted the recount without PPP 1:31

Lahore- NA 249, All parties boycotted the recount without PPP

May 06, 2021 04:43 pm

لاہور، حلقہ ٹوفورٹی نائن کی دوبارہ گنتی کا سوائے پیپلز پارٹی کے تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا، سعد رفیق کہتے ہیں چاہتے ہیں این اے ٹوفورٹی نائن کی گنتی میں انصاف کے تقاضے پورے ہوں، سعد رفیق
Islamabad- illegal smuggling of Indian pangolins must be stopped, WWF 3:21

Islamabad- illegal smuggling of Indian pangolins must be stopped, WWF

May 06, 2021 04:40 pm

اسلام آباد،انڈین پینگولین کی نسل تیزی سے معدومی کی طرف گامزن ہے ،انڈین پینگولین کی غیر قانونی اسملنگ  کی روکتھام ضروری ہے، سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں جانوروں اور چرند پرند کا تحفظ حکومتی ترجیحات ہیں
Quetta- 2 talented students of Balochistan University have succeeded in making human robots 2:34

Quetta- 2 talented students of Balochistan University have succeeded in making human robots

May 06, 2021 04:38 pm

کوئٹہ،بلوچستان یونیورسٹی کے دوہونہار طالبعلم انسانی روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے،طالبعلموں نے شکوہ کیا کہ یہ پروجیکٹ ہم نے اپنی مدد آپ کےتحت مکمل کیاحکومتی سرپرستی مل جائے تو مزید بہتر کام کرسکتے ہیں
Islamabad- We have finally made it @amazon will be adding Pakistan its Sellers’ List within a few days.Abdul Razak Dawood 1:16

Islamabad- We have finally made it @amazon will be adding Pakistan its Sellers’ List within a few days.Abdul Razak Dawood

May 06, 2021 04:36 pm

اسلام آباد، ایمیزون میں شمولیت ہمارے کاروباری افراد کے لئے ایک بہترین موقع ہے، مشیر تجارت کہتے ہیں ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرے گا

Lahore- Our justice system cannot catch the powerful, Imran Khan 2:28

Lahore- Our justice system cannot catch the powerful, Imran Khan

May 06, 2021 02:14 pm

لاہور، پاکستان کو ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا
Karachi- Pakistan reports 4,198 coronavirus cases, 108 deaths in 24 hours 1:28

Karachi- Pakistan reports 4,198 coronavirus cases, 108 deaths in 24 hours

May 06, 2021 02:12 pm

کراچی، کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر سے مزید ایک سو آٹھ افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار ہزار ایک سو اٹھانوے نئے کیسز ریکارڈ کرلئے گئے
Lahore- PCB is ready to transfer the remaining matches of Pakistan Super League to UAE 1:08

Lahore- PCB is ready to transfer the remaining matches of Pakistan Super League to UAE

May 05, 2021 07:40 pm

لاہور، پی سی بی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر تیار،موجودہ صورتحال پر پی سی بی این سی او سی سے رابطے میں ہے، پی ایس ایل کے بقیہ میچز یکم جون سے کراچی میں شیڈول ہیں
Islamabad- Federal Government also ignored Sindh and Karachi, says Farooq Sattar 2:45

Islamabad- Federal Government also ignored Sindh and Karachi, says Farooq Sattar

May 05, 2021 07:37 pm

کراچی، گزشتہ چند سالوں میں ہمارا روزگار چھین لیا گیا ہے، فاروق ستار کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے بھی سندھ اور کراچی کو نظرانداز کیا،صوبائی حکومت نے ظلم و ناانصافی کراچی کیساتھ کی ہے
Islamabad- 'Tough' IMF program will have political consequences, Finance Minister 2:16

Islamabad- 'Tough' IMF program will have political consequences, Finance Minister

May 05, 2021 07:33 pm

اسلام آباد، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے، وزیرخزانہ کہتے ہیں کہ موجودہ آئی ایم پروگرام بہت مشکل تھا،وزیراعظم کی تشویش ہے کہ عام آدمی کے لیے مہنگائی کم کی جائے
Islamabad- Federal Government's approach to stopping the spread of Corona is unreasonable,CM Sindh 1:00

Islamabad- Federal Government's approach to stopping the spread of Corona is unreasonable,CM Sindh

May 05, 2021 02:01 pm

کراچی، وفاقی حکومت کا کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے طریقہ کار سمجھ سے بالاتر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنا ضروری ہے
Quetta- 4 Militants martyred on Pak-Afghan border due to Terrorists Firing 1:07

Quetta- 4 Militants martyred on Pak-Afghan border due to Terrorists Firing

May 05, 2021 01:48 pm

کوئٹہ، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مانزاکئی سیکٹر میں ایف سی پوسٹ پر کیا
Karachi- Pakistan reports 4,113 coronavirus cases, 119 deaths in 24 hours 1:28

Karachi- Pakistan reports 4,113 coronavirus cases, 119 deaths in 24 hours

May 05, 2021 01:40 pm

کراچی، کورونا وائرس کی تیسری لہر کا قہر جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران مزید ایک سو انیس افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہی روز میں چار ہزار ایک سو تیرہ نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے
Lahore- PCB has formulated a policy for players on childbirth 1:06

Lahore- PCB has formulated a policy for players on childbirth

May 04, 2021 03:38 pm

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کیلئے پالیسی تیار کرلی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کھلاڑیوں کا خیال رکھنا پی سی بی کی ذمہ داری ہے
Karachi- 21 Ramadan, Yom-e-Ali Juloos 1:32

Karachi- 21 Ramadan, Yom-e-Ali Juloos

May 04, 2021 03:21 pm

کراچی سے یومِ علی کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوا، یوم علی کے سلسلے میں سخت سیکیورٹی انتظامات، راستوں پر کنٹینرز لگاکر دکانیں سیل کی گئیں
Islamabad- Election Commission has ordered recount of votes in NA-249 1:55

Islamabad- Election Commission has ordered recount of votes in NA-249

May 04, 2021 03:20 pm

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے این اے ٹوفورٹی نائن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا، چھ مئی کو تمام جماعتوں کو پہنچنے کی ہدایت کردی گئی
Islamabad- Officers in NAB are committing fraud and chairman is silent, Chief Justice of Pakistan 1:40

Islamabad- Officers in NAB are committing fraud and chairman is silent, Chief Justice of Pakistan

May 04, 2021 03:16 pm

اسلام آباد، نیب افسران کو ادارہ چلانا ہی نہیں آتا ، نیب میں موجود افسران فراڈ کررہے ہیں اور چیئرمین خاموش ہیں، چیف جسٹس پاکستان کہتے ہیں نیب نے دو ماہ کے کام کیلئے 3 سال لگا دیئے
Islamabad- Practice of stealing elections, lodging false cases should be stopped, Shahid Khaqan 2:17

Islamabad- Practice of stealing elections, lodging false cases should be stopped, Shahid Khaqan

May 04, 2021 02:16 pm

اسلام آباد، ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، بس الیکشن میں دھاندلی چھوڑ دیں، شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں الیکٹرونک نظام بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، حکومت کے سرکس کھلاڑیوں کا نہیں
  • 186
  • 187
  • 188
  • 189
  • 190
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved