Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 196
Rawalpindi- No group can be allowed to take the state hostage, says Home Minister 0:60

Rawalpindi- No group can be allowed to take the state hostage, says Home Minister

Apr 16, 2021 04:38 pm

راولپنڈی، کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، شیخ رشید احمد کہتے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن وامان کے حوالے سے بہت زبردست کام کیا
Sukkur- Interior Sindh is Pakistan's poorest area: PM Imran 2:37

Sukkur- Interior Sindh is Pakistan's poorest area: PM Imran

Apr 16, 2021 04:35 pm

سکھر، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں ایک دم سےغربت آگئی، اندرون سندھ کیلئے ترقیاتی پیکیج کی تیاری کرلی گئی، وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کراچی کے قریب جزیرے پرنیا شہربسانے کا منصوبہ بنارہے ہیں
Karachi- Pakistan reports 5,364 coronavirus cases, 110 deaths in 24 hours 1:27

Karachi- Pakistan reports 5,364 coronavirus cases, 110 deaths in 24 hours

Apr 16, 2021 04:30 pm

کراچی، کورونا کی تیسری خطرناک لہر کے وار جاری، وائرس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو دس جانیں لے لیں جبکہ ایک ہی روز میں چار ہزار ایک سو تئیس نئے مریضوں کا اضافہ ہوگیا
Islamabad- Sh Rashid announces to move SC against TLP 2:01

Islamabad- Sh Rashid announces to move SC against TLP

Apr 15, 2021 05:40 pm

اسلام آباد، ٹی ایل پی کے خاتمے کیلئے کل سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وزیر داخلہ کہتے ہیں  دو سال ٹی ایل پی سے رابطے میں رہا لیکن ان کے ارادے بہت خطرناک تھے
Karachi- Petrol price is likely to be cheaper 1:01

Karachi- Petrol price is likely to be cheaper

Apr 15, 2021 04:15 pm

اسلام آباد، مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، پیٹرول کی قیمت سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اکتیس مارچ مارچ کو بھی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تھی
Karachi- Everyone should have been informed about the arrest of Saad Rizvi, Nasir Shah 2:14

Karachi- Everyone should have been informed about the arrest of Saad Rizvi, Nasir Shah

Apr 15, 2021 04:13 pm

کراچی، سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی  کی گرفتاری پر سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا، ناصر حسین شاہ کہتے ہیں جتنے بھی ترقی کے پروگرام ہیں سندھ حکومت وفاق کے ساتھ ہے، منصوبے مکمل کرنے میں ہم کبھی رکاوٹ نہیں بنے
Lahore- Punjab Government's decided to set up special courts for overseas Pakistanis 0:59

Lahore- Punjab Government's decided to set up special courts for overseas Pakistanis

Apr 15, 2021 04:10 pm

لاہور، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،گورنر پنجاب کہتے ہیں اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کو برداشت نہیں کیا جائے گا
Islamabad- France directs its citizens and institutions to leave Pakistan immediately 1:09

Islamabad- France directs its citizens and institutions to leave Pakistan immediately

Apr 15, 2021 04:09 pm

اسلام آباد، فرانس نے اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت کردی،فرانسیسی شہریوں کو کمرشل ایئر لائنز کے ذریعے ملک سے باہر لے جایا جائے گا
Islamabad- Federal Cabinet okays summary to ban TLP 1:11

Islamabad- Federal Cabinet okays summary to ban TLP

Apr 15, 2021 04:07 pm

اسلام آباد، وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی، کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی ہے
Islamabad- Federal govt to spend Rs5.5bn annually on scholarships, PM Imran 2:50

Islamabad- Federal govt to spend Rs5.5bn annually on scholarships, PM Imran

Apr 15, 2021 04:05 pm

اسلام آباد، ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں انصاف کی بالادستی اور تعلیم سے ہی ہمارا ملک فلاحی ریاست بنے گا
Karachi- Pakistan reports 5,395 COVID-19 cases, highest in over 9 months 1:36

Karachi- Pakistan reports 5,395 COVID-19 cases, highest in over 9 months

Apr 15, 2021 04:02 pm

کراچی، کورونا وائرس کے ہلاکت خیز دن، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو اٹھارہ زندگیوں کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ایک ہی روز میں پانچ ہزار تین سو پچانوے نئے کیسز سامنے آگئے
Rawalpindi- COAS, Japanese envoy discuss regional security situation
1:36

Rawalpindi- COAS, Japanese envoy discuss regional security situation

Apr 14, 2021 04:26 pm

راولپنڈی، پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف کہتے ہیں پاکستان افغان امن عمل کی ہمیشہ حمایت کرتا رہے گا
PM performs groundbreaking of housing project in Sargodha 2:12

PM performs groundbreaking of housing project in Sargodha

Apr 14, 2021 03:58 pm

سرگودھا، دس ہزار ماہانہ قسط پر دس سال میں گھر اپنا ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں اگر قسط پانچ ہزار کردیں تو بیس سال میں گھر آپ کا ہوجائے گا،شعبہ تعمیرات سے ملک میں معاشی انقلاب آنے والا ہے
Rawalpindi- Govt decides to ban Tehreek-e-Labbaik 2:06

Rawalpindi- Govt decides to ban Tehreek-e-Labbaik

Apr 14, 2021 03:54 pm

راولپنڈی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں میں خود ختم نبوت کا مجاہد ہوں، ٹی ایل پی جو چاہتی ہے اس سے دنیا میں ہمارا انتہا پسندی کا تاثر قائم ہوگا

Lahore- Babar Azam became the number 1 batsman for the 1st time in ODI batting 1:25

Lahore- Babar Azam became the number 1 batsman for the 1st time in ODI batting

Apr 14, 2021 02:54 pm

لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر بابر اعظم ون ڈے بیٹنگ میں پہلی بار نمبر ون بلے باز بن گئے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی عالمی رینکنگ جاری کردی
Islamabad- NAB asks businessmen to gain pli bar, Saleem Mandviwala 1:03

Islamabad- NAB asks businessmen to gain pli bar, Saleem Mandviwala

Apr 14, 2021 02:51 pm

اسلام آباد، نیب نے پاکستان کی معیشت کا ستیاناس کر دیا، نیب کاروباری شخصیات کو کہتا ہے کہ پلی بار گین کریں، سلیم مانڈوی والا نے مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنے کا مشورہ بھی دیدیا
Lahore- LHC approves bail plea of Shehbaz Sharif in money laundering case 1:52

Lahore- LHC approves bail plea of Shehbaz Sharif in money laundering case

Apr 14, 2021 02:10 pm

لاہور، منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کرلی گئی، عدالت نے شہباز شریف کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
Islamabad- NCOC revises market hours for Ramadan 1:51

Islamabad- NCOC revises market hours for Ramadan

Apr 14, 2021 02:08 pm

اسلام آباد، ملک بھر میں وسیع پیمانے پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں، این سی او سی نے اپیل کی ہے ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے
  • 194
  • 195
  • 196
  • 197
  • 198
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved