Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 151
Lahore- Police arrest Tareen group's Nazir Chohan 1:11

Lahore- Police arrest Tareen group's Nazir Chohan

Jul 27, 2021 03:28 pm

لاہور، شہزاد اکبر نے اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کو گرفتار کرادیا،تھانہ سول لائنز کی پولیس کے مطابق نذیر چوہان کو ایل ڈی اے کمپلیکس کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے
Karachi, ban on leaving the house unnecessarily after 6 pm 2:02

Karachi, ban on leaving the house unnecessarily after 6 pm

Jul 27, 2021 03:26 pm

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام چھ بجے کے بعد غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی،وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں مجھے پتہ چلا ہے کراچی میں ٹیوشن سینٹرز چل رہے ہیں، تمام کو فوری بند کیا جائے
Islamabad- Efforts afoot to bring reforms in health sector: Dr Faisal 2:03

Islamabad- Efforts afoot to bring reforms in health sector: Dr Faisal

Jul 27, 2021 03:25 pm

اسلام آباد، کورونا جیسے متعدی امراض آتے رہیں گے ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا، معاون خصوصی نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کا افتتاح کردیا
Islamabad- Pakistan, Saudi Arabia agree to strengthen 'economic facet' of ties
3:35

Islamabad- Pakistan, Saudi Arabia agree to strengthen 'economic facet' of ties

Jul 27, 2021 03:21 pm

اسلام آباد، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، سعودی وزیر خارجہ ہم ادارہ جاتی بنیادوں پر باہمی تعلقات کو فروغ دینا چاہتےہیں، شاہ محمود کا ویزا پابندیوں پر نظرثانی کا مطالبہ
Karachi- 19-year-old Shehroze becomes youngest Pakistani to reach summit of K2 1:20

Karachi- 19-year-old Shehroze becomes youngest Pakistani to reach summit of K2

Jul 27, 2021 01:39 pm

کراچی، پاکستانی کوہ پیما نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا،لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز کاشف دو سال قبل پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک بھی سَر کرچکے ہیں
Karachi is being destroyed with proper planning: Mustafa Kamal 1:20

Karachi is being destroyed with proper planning: Mustafa Kamal

Jul 27, 2021 01:35 pm

کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی ہے، مصطفیٰ کمال کہتے ہیں شہر قائد کو باقاعدہ منصوبے کے تحت تباہ کیا جارہا ہے
Rawalpindi- Afghan soldiers who took refuge in Pakistan return to their country: ISPR 1:28

Rawalpindi- Afghan soldiers who took refuge in Pakistan return to their country: ISPR

Jul 27, 2021 01:35 pm

راولپنڈی، پانچ افسران سمیت چھیالیس افغان فوجی نواں  پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کردیئے گئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے افغان فوجی انٹرنیشنل بارڈر پر اپنی پوسٹوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو رہے تھے
Karachi- Pakistan reports 3,262 coronavirus cases, 39 deaths in 24 hours 1:27

Karachi- Pakistan reports 3,262 coronavirus cases, 39 deaths in 24 hours

Jul 27, 2021 01:30 pm

کراچی، مہلک کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید انتالیس افراد کی زندگیاں اجاڑ دیں جبکہ ایک ہی روز میں تین ہزار دو سو باسٹھ نئے مریض رجسٹرڈ کرلئے گئے
Karachi- There is no power in the engine of the plane, it came again after leaving our area, Mahmood Maulvi 1:31

Karachi- There is no power in the engine of the plane, it came again after leaving our area, Mahmood Maulvi

Jul 26, 2021 07:51 pm

کراچی، جہاز کے انجن میں طاقت نہیں، یہ ہمارے علاقے سے نکلنے کے بعد پھر آگیا، محمود مولوی کہتے ہیں پہلے جہاز سے تیل نکالا جائے گا، پندرہ اگست سے پہلے جہاز نہیں نکلے گا
Islamabad- Pakistan's ports will form the basis of important trade routes through C-Pack, PM 1:28

Islamabad- Pakistan's ports will form the basis of important trade routes through C-Pack, PM

Jul 26, 2021 04:00 pm

اسلام آباد، پاکستان کی بندرگاہیں سی پیک کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد رکھیں گی، وزیراعظم کہتے ہیں پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں سمیت خطے بھر کو سمندر تک رسائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Karachi- The owner of the ship applied for an insurance claim 1:12

Karachi- The owner of the ship applied for an insurance claim

Jul 26, 2021 03:50 pm

کراچی سی ویو پر پھنسے جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا خدشہ، جہاز کے مالک نے انشورنس کلیم کی درخواست دیدی، جہاز کو ہوئے نقصان کے تخمینے کے بعد کلیم کی رقم کا تعین ہوگا
Lahore- Kashmiri is a sensible and conscious nation, Firdous Ashiq Awan 3:31

Lahore- Kashmiri is a sensible and conscious nation, Firdous Ashiq Awan

Jul 26, 2021 03:33 pm

لاہور، دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں،کشمیری سمجھ دار اور باشعور قوم ہے
Islamabad- If Nawaz Sharif wants to come back, can be given a chartered plane immediately: Sheikh Rashid 3:19

Islamabad- If Nawaz Sharif wants to come back, can be given a chartered plane immediately: Sheikh Rashid

Jul 26, 2021 03:00 pm

اسلام آباد، آئندہ سندھ میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، وفاقی وزیر داخلہ کہتے ہیں کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا، اپوزیشن دوہزار تئیس میں بھی دھاندلی کا رونا روئے گی
Islamabad- Accused in Noor murder case remanded for two more days 3:05

Islamabad- Accused in Noor murder case remanded for two more days

Jul 26, 2021 01:55 pm

اسلام آباد، نورمقدم قتل کیس میں ملزم کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، عدالت نے پولیس کو ملزم سے تفتیش کرکے اٹھائیس جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا
Rawalpindi- Pakistan sheltered 46 soldiers, including five Afghan army officers 1:12

Rawalpindi- Pakistan sheltered 46 soldiers, including five Afghan army officers

Jul 26, 2021 12:53 pm

راولپنڈی، پاکستان نے افغان فوج کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے پاکستان پہنچنے والے افغان فوجیوں کو خوراک، شیلٹر اور طبی امداد فراہم کی گئی ہیں
AJK- Unofficial results, PTI emerges as single largest party in AJK polls 2:57

AJK- Unofficial results, PTI emerges as single largest party in AJK polls

Jul 26, 2021 12:51 pm

آزاد کشمیرانتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا،مریم نواز نتائج تسلیم کرنے سے انکاری، شہباز گل بولے آپکے ماننے یا نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے،فواد چوہدری کہتے ہیں اپوزیشن اپنی قیادت وسیاست دونوں پر نظرثانی کرے
Karachi- Pakistan reports 3,752 COVID-19 cases, highest since late May 2:58

Karachi- Pakistan reports 3,752 COVID-19 cases, highest since late May

Jul 26, 2021 12:50 pm

کراچی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی، ڈیلٹا وائرس کے مریضوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، مہلک وائرس مزید بتیس زندگیاں نگل گیا،تین ہزار سات سو باون نئے مریض سامنے آگئے
Karachi- Protest against noor mukaddam killing 1:37

Karachi- Protest against noor mukaddam killing

Jul 25, 2021 07:26 pm

کراچی میں نور مقدم کے قتل کے خلاف مظاہرہ
  • 149
  • 150
  • 151
  • 152
  • 153
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved