Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 150
Islamabad, Iran assures speedy restoration of power in Balochistan 1:03

Islamabad, Iran assures speedy restoration of power in Balochistan

Jul 29, 2021 04:10 pm

اسلام آباد، ایران کی بلوچستان میں بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی، حماد اظہر کہتے ہیں بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابوپالیں گے
Islamabad- ECP has issued a notice to the PM for not holding intra-party elections 1:05

Islamabad- ECP has issued a notice to the PM for not holding intra-party elections

Jul 29, 2021 03:00 pm

اسلام آباد، انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن عمران خان سے چودہ دنوں کے اندر جواب طلب کرلیا
Karachi- its my home too, i want this shit to stop, Shaniera Akram 1:14

Karachi- its my home too, i want this shit to stop, Shaniera Akram

Jul 29, 2021 02:10 pm

کراچی، پاکستان میرا بھی ملک ہے، شنیرا اکرم کا ناقدین کو جواب، کہتی ہیں میں یہاں گندگی کو روکنا چاہتی ہوں اور اور اس وقت تک نہیں رکوں گی جب تک یہ ختم نہیں ہوتی
Islamabad- NCOC opposes complete lockdown in Sindh 3:16

Islamabad- NCOC opposes complete lockdown in Sindh

Jul 29, 2021 02:00 pm

اسلام آباد، این سی اوسی کی سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت، اسد عمر کہتے ہیں اکتیس اگست سے مزید پابندیاں لگارہے ہیں،معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کے مطابق کراچی میں وباء کا پھیلاؤ تیزی سے نظر آ رہا ہے
Skrdu- I have secured body of our hero at C-4, Saiid Ali Sadpara 2:12

Skrdu- I have secured body of our hero at C-4, Saiid Ali Sadpara

Jul 29, 2021 12:36 pm

سکردو، قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش بیٹے نے کے ٹو کی برف میں محفوظ کردی،  ساجد سدپارہ کا کہنا تھا کہ والد کی میت کو بوٹل نیک سے سی فور تک نیچے لانے میں ارجنٹائن کے ایک کوہ پیما نے بہت مدد کی
Islamabad- Pakistan is not spokesperson of Taliban: PM Imran 4:10

Islamabad- Pakistan is not spokesperson of Taliban: PM Imran

Jul 29, 2021 12:35 pm

اسلام آباد، طالبان سے ہماراکوئی سروکارنہیں، صرف امن چاہتے ہیں، وزیراعظم کہتے ہیں پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں، بھارت امن نہیں چاہتا،وہ آر ایس ایس نظریے کے زیر تسلط ہے
Karachi- Pakistan reports 4,497 coronavirus cases, 76 deaths in 24 hours 1:25

Karachi- Pakistan reports 4,497 coronavirus cases, 76 deaths in 24 hours

Jul 29, 2021 12:34 pm

کراچی، کورونا کی صورتحال سنگین ہوگئی، بے رحم وائرس کی وجہ سے مزید چہتر افراد جان سے گئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار ہزار چار سو ستانوے نئے مریض بھی سامنے آگئے
Rawalpindi- Relations between Pakistan and Saudi Arabia are based on mutual trust, Army Chief 1:29

Rawalpindi- Relations between Pakistan and Saudi Arabia are based on mutual trust, Army Chief

Jul 28, 2021 03:40 pm

راولپنڈی، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں، آرمی چیف نے پاکستان اور مسلح افواج کی مدد پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا
A foreigner and his driver were injured in a firing incident on a car in Karachi 1:48

A foreigner and his driver were injured in a firing incident on a car in Karachi

Jul 28, 2021 02:38 pm

کراچی میں کار پر فائرنگ سے غیرملکی باشندہ اور ڈرائیور زخمی ہوگیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی غیرملکی باشندہ انجینئر ہے جسے تین گولیاں لگیں
Karachi- Imran Khan don't digest the victory of PPP in Kashmir, Bilawal 1:33

Karachi- Imran Khan don't digest the victory of PPP in Kashmir, Bilawal

Jul 28, 2021 02:36 pm

کراچی، یہ کیسی مدینے کی ریاست ہے عمران خان کے خلاف تقریرکرلو تو نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، بلاول بھٹو کہتے ہیں عمران خان سے کشمیر میں پی پی پی کی جیت ہضم نہیں ہوئی
Work has been started to extract oil from a ship stranded off the coast of Karachi, Mahmood Maulvi 1:29

Work has been started to extract oil from a ship stranded off the coast of Karachi, Mahmood Maulvi

Jul 28, 2021 02:35 pm

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا، محمود مولوی کہتے ہیں نہیں چاہتے سمندر میں کسی قسم کا تیل کا رساؤ ہو، تیل کی منتقلی کا فیصلہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوا
Islamabad- Alert issued as torrential rains wreak havoc in parts of country 1:52

Islamabad- Alert issued as torrential rains wreak havoc in parts of country

Jul 28, 2021 12:43 pm

اسلام آباد، ملک بھر میں تیز بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں،کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا
Karachi: Sindh's decision in next election will be different: FM 1:33

Karachi: Sindh's decision in next election will be different: FM

Jul 28, 2021 12:36 pm

کراچی، اگلے الیکشن میں سندھ کا فیصلہ مختلف ہوگا، وزیر خارجہ کہتے ہیں سندھ کے لوگ لاچارگی سے دوچار ہیں، اٹھارہویں ترمیم کا راگ الاپنے والے اپنی کارکردگی تو بتائیں
Islamabad- Afghanistan's civil war could enter Pakistan, says PM Imran Khan 2:40

Islamabad- Afghanistan's civil war could enter Pakistan, says PM Imran Khan

Jul 28, 2021 12:34 pm

اسلام آباد، افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم کہتے ہیں پاکستان کی معیشت مزید مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی
Karachi- Pakistan Covid-19 positivity rate nears 8pc as 44 more die in 24 hours 1:28

Karachi- Pakistan Covid-19 positivity rate nears 8pc as 44 more die in 24 hours

Jul 28, 2021 12:29 pm

کراچی، کورونا وائرس کے وار میں کمی نہ آسکی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بے رحم کورونا نے مزید چوالیس جانیں لے لیں جبکہ ایک ہی روز میں چار ہزار ایک سو انیس نئے مریض سامنے آگئے
Karachi- SBP keeps interest rate unchanged at 7 percent 1:51

Karachi- SBP keeps interest rate unchanged at 7 percent

Jul 27, 2021 06:00 pm

کراچی، شرح سود ایک مرتبہ پھر سات فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ،گورنر اسٹیٹ بینک کہتے ہیں جاری کھاتوں کا خسارہ دس سال کی کم ترین سطح پر جبکہ برآمدات اور ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں
Lahore- Police arrest Tareen group's Nazir Chohan 1:11

Lahore- Police arrest Tareen group's Nazir Chohan

Jul 27, 2021 03:28 pm

لاہور، شہزاد اکبر نے اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کو گرفتار کرادیا،تھانہ سول لائنز کی پولیس کے مطابق نذیر چوہان کو ایل ڈی اے کمپلیکس کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے
Karachi, ban on leaving the house unnecessarily after 6 pm 2:02

Karachi, ban on leaving the house unnecessarily after 6 pm

Jul 27, 2021 03:26 pm

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام چھ بجے کے بعد غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی،وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں مجھے پتہ چلا ہے کراچی میں ٹیوشن سینٹرز چل رہے ہیں، تمام کو فوری بند کیا جائے
  • 148
  • 149
  • 150
  • 151
  • 152
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved