Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 71
Karachi- US dollar has become more expensive against the rupee 0:19

Karachi- US dollar has become more expensive against the rupee

May 26, 2022 06:10 pm

کراچی، روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ پچاس پیسے بڑھ گیا

Islamabad- will raise the issue of punishment against Malik in all international forums, Mishal Mallack 0:35

Islamabad- will raise the issue of punishment against Malik in all international forums, Mishal Mallack

May 26, 2022 06:08 pm

اسلام آباد، یاسین ملک کی بہادری پر فخر،مشن کو آگے بڑھائیں گے، مشال ملک کہتی ہیں مودی چھپ کر وار کرنے کی بجائے سامنے آکر کشمیریوں کا مقابلہ کرے

Islamabad- Imran Khan has given a six-day ultimatum to the government 1:24

Islamabad- Imran Khan has given a six-day ultimatum to the government

May 26, 2022 06:00 pm

چیئرمین پی ٹی آئی نے حکومت کو چھ دن کا الٹی میٹم دیدیا، عمران خان کہتے ہیں فیصلہ کیا تھا جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں دیتے یہاں بیٹھا رہوں گا، امپورٹڈ حکومت نے تشدد کیا
Islamabad- National Assembly passed a bill to amend NAB rules 1:19

Islamabad- National Assembly passed a bill to amend NAB rules

May 26, 2022 05:57 pm

اسلام آباد، قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور، نیب کے متعدد اختیارات ختم، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں ترمیم کے تحت اس وقت تک گرفتاری نہیں ہوگی جب تک تفتیش مکمل نہ ہو
Imran Khan's removal from power is a milestone in Pakistani democracy, says FM 1:09

Imran Khan's removal from power is a milestone in Pakistani democracy, says FM

May 26, 2022 05:55 pm

عمران خان کا اقتدارسے ہٹنا پاکستانی جمہوریت میں سنگ میل ہے، بلاول بھٹو کہتے ہیں پڑوسی ممالک اورمغرب سے باہمی تعاون کرکے پاکستان کو آگے لے جایا جاسکتا ہے
Islamabad- Election to be decided by Parliament, says PM 2:09

Islamabad- Election to be decided by Parliament, says PM

May 26, 2022 05:53 pm

اسلام آباد، الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،عمران خان سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں،وزیراعظم کہتے ہیں ملک میں فتنہ و فساد اور دھرنوں کی کوئی گنجائش نہیں
Karachi- Dollar crosses Rs 200 0:37

Karachi- Dollar crosses Rs 200

May 25, 2022 08:55 pm

کراچی، ڈالر 200 روپے سے تجاوز کرگیا- انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر 200 روپے سے تجاوز کرگیا
Lahore- Irrigation water shortage reaches 45%, IRSA warns Provinces 1:07

Lahore- Irrigation water shortage reaches 45%, IRSA warns Provinces

May 25, 2022 08:54 pm

آبپاشی کیلئے پانی کی قلت 45 فیصد تک پہنچ گئی، ارسا نے صوبوں کو خبردار کردیا - پانی کو مؤثر، منصفانہ اور احتیاطی طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے منصوبہ سازی
Islamabad- Experts warn over weather in Pakistan 0:53

Islamabad- Experts warn over weather in Pakistan

May 25, 2022 08:50 pm

پاکستان میں شدید گرمی، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی-ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک، سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی -جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا
Islamabad- Long March, Roadblocks, Several PTI Workers Arrested 1:42

Islamabad- Long March, Roadblocks, Several PTI Workers Arrested

May 25, 2022 08:49 pm

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راستے بند، متعدد کارکنان گرفتار-حکومت ایک نئی پریشانی سے دوچار،عمران خان نے کہا اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے
Islamabad- Pakistan and UK have long-standing partnership, PM Shehbaz Sharif 1:22

Islamabad- Pakistan and UK have long-standing partnership, PM Shehbaz Sharif

May 25, 2022 08:45 pm

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری ہے-وزیراعظم شہباز شریف نے پر امن اور مستحکم افغانستان کی ضرورت پربھی زور دیا-برطانیہ اوردیگرممالک کےافرادکے انخلا کےلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
Islamabad- President Arif Alvi called joint session of Parliament 1:02

Islamabad- President Arif Alvi called joint session of Parliament

May 25, 2022 08:44 pm

اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا -پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا
Peshawar- Tomorrow I will leave KP with the biggest procession in the history of Pakistan, Imran Khan 1:08

Peshawar- Tomorrow I will leave KP with the biggest procession in the history of Pakistan, Imran Khan

May 24, 2022 05:55 pm

کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا عمران خان نے کہا ملک کامستقبل جوانوں کے ہاتھ میں ہے یہ جنگ ہم سب کی ہے- مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ،یہ ملک کیلئے جہاد ہے

Islamabad- Imran Khan is conspiring for civil war in the country under the guise of March, Rana Sanaullah 1:35

Islamabad- Imran Khan is conspiring for civil war in the country under the guise of March, Rana Sanaullah

May 24, 2022 05:50 pm

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہ نے کہا ملک میں افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے
Islamabad- Due to the climate crisis, the possibility of deadly heat waves in Pakistan has increased 30 times 1:15

Islamabad- Due to the climate crisis, the possibility of deadly heat waves in Pakistan has increased 30 times

May 24, 2022 05:46 pm

موسمیاتی بحران کے باعث پاکستان میں جان لیوا ہیٹ ویوز کا امکان 30 گنا بڑھ گیا-تحقیقی ٹیم کے مطابق  پاکستان کو ہر 5 سال میں کم از کم ایک بار شدید ہیٹ ویوز کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

Islamabad- National Institutes of Health has issued an alert to stop the spread of monkey pox 0:59

Islamabad- National Institutes of Health has issued an alert to stop the spread of monkey pox

May 24, 2022 05:42 pm

منکی پوکس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے قومی ادارہ برائے صحت کا الرٹ جاری-دنیا میں منکی پوکس کے 92 تصدیق شدہ اور 28 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔اسپتالوں کو بھی آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت

Pir Koh- Pakistan Army is conducting relief operations in Balochistan Area 0:48

Pir Koh- Pakistan Army is conducting relief operations in Balochistan Area

May 24, 2022 05:38 pm

پیر کوہ، ڈیرہ بگٹی میں امدادی سرگرمیاں جاری : آئی ایس پی آر کی جانب سے 4 ہزار 32 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی-یونیسیف کے تعاون سے 14 غذائی مراکز قائم کیے گئے ہیں
Islamabad- II phase of inflation will come from the IMF, Economist 1:14

Islamabad- II phase of inflation will come from the IMF, Economist

May 24, 2022 05:34 pm

اسلام آباد، آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا-معاہر معاشیات نے کہا ابھی تو مہنگائی ہے ہی نہیں ، مہنگائی کا دوسرا مرحلہ ہولناک قسم کا ہے
  • 69
  • 70
  • 71
  • 72
  • 73
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved