Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 76
Negotiations with the IMF on the Seventh Economic Review begin 0:50

Negotiations with the IMF on the Seventh Economic Review begin

Apr 20, 2022 06:24 pm

آئی ایم ایف کے ساتھ ساتویں اقتصادی جائزہ پرمذاکرات شروعمذاکرات 24 اپریل تک جاری رہنے کا امکان -مذاکرات کی کامیابی پر ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا بھی امکان ہے-

Stay informed in upper parts of the country 0:48

Stay informed in upper parts of the country

Apr 20, 2022 06:24 pm

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے جبکہ سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے


Difficult decisions will have to be made regarding electricity and petrol prices, Shahid Khaqan Abbasi said 1:06

Difficult decisions will have to be made regarding electricity and petrol prices, Shahid Khaqan Abbasi said

Apr 20, 2022 06:23 pm

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے، تکلیف دہ فیصلوں سے ہی ملک کے حالات بدلیں گے

Islamabad High Court orders release of details of gifts received by Imran Khan 2:00

Islamabad High Court orders release of details of gifts received by Imran Khan

Apr 20, 2022 06:22 pm

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا، پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم چیلنج ،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ نے تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا


The condition in which the national treasury was found is not able to fulfill my wish, Prime Minister 1:35

The condition in which the national treasury was found is not able to fulfill my wish, Prime Minister

Apr 20, 2022 06:21 pm

قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا مسائل کے حل کے لیے کوئی جادو کی چھڑی کام نہیں آئے گی-پنجاب میں 10 کلوآٹا 400 اور چینی 70 روپے فی کلو کرنے کی ہدایت


Deviation from party, cancer, non-observance of oath is dishonesty: Supreme Court 1:25

Deviation from party, cancer, non-observance of oath is dishonesty: Supreme Court

Apr 20, 2022 06:20 pm

پارٹی سے انحراف کینسر ، حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس -وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سربراہ کا فیصلہ مسترد کرنے کا اختیار نہیں تھا۔


Nine people, including six children, were killed in fires in two villages of Dadu. 0:35

Nine people, including six children, were killed in fires in two villages of Dadu.

Apr 19, 2022 05:59 pm

پولیس کے مطابق  گاؤں فیض محمد دریائی سے مزید 6 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد  آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔


Bilawal Bhutto's conditional decision to take oath as Foreign Minister. 1:23

Bilawal Bhutto's conditional decision to take oath as Foreign Minister.

Apr 19, 2022 05:58 pm

بلاول بھٹونوازشریف کو مبارکباد دینے لندن جارہے ہیں، بلاول بھٹو نواز شریف کو شہبازشریف کی وزارت عظمی کی مبارکباد دیں گے۔

Anti-terrorism court sentences 6 convicts to death in Sri Lankan civil murder case 1:09

Anti-terrorism court sentences 6 convicts to death in Sri Lankan civil murder case

Apr 19, 2022 05:57 pm

سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کے قتل میں گواہان اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد انسداددہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔


Prime Minister Shahbaz Sharif's federal cabinet took oath 1:36

Prime Minister Shahbaz Sharif's federal cabinet took oath

Apr 19, 2022 05:56 pm

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل ہیں۔ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔

PM expresses concern over recent Islamophobic incidents in Sweden and the Netherlands 0:42

PM expresses concern over recent Islamophobic incidents in Sweden and the Netherlands

Apr 19, 2022 05:56 pm

وزیراعظم کا سوئیڈن اور نیدرلینڈز میں اسلامو فوبیا کے حالیہ واقعات پر اظہار تشویش، شہباز شریف نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے واقعات پر پاکستانی عوام اور تمام مسلمانوں کو شدید تکلیف ہوئی، عالمی برادری ایسے واقعات کی مذمت اور گھناؤنے رویے روکنے کیلئے اقدامات کرے۔

In the foreign funding case, PTI's lawyer objected to the commission being incomplete. 0:38

In the foreign funding case, PTI's lawyer objected to the commission being incomplete.

Apr 19, 2022 05:54 pm

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض اٹھادیا، پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے کہا  کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جو آبزرویشن دیں وہ بدقسمتی ہے، جن باتوں پردلائل نہیں دیے گئے تھے وہ بھی حکم نامہ میں شامل کردی گئیں۔

Disagreements remain in PPP over Bilawal Bhutto's inclusion in the cabinet 0:56

Disagreements remain in PPP over Bilawal Bhutto's inclusion in the cabinet

Apr 18, 2022 11:46 pm

 ن لیگ بلاول بھٹو کی بطور وزیر کابینہ میں شمولیت کی خواہشمند ہے اور حکومت کا دعویٰ ہے کہ پیپلز پارٹی پہلے فیز میں کابینہ کا حصہ بنےگی۔
The Prime Minister inaugurated the Peshawar Mor to New Islamabad Airport Metro Bus. 2:05

The Prime Minister inaugurated the Peshawar Mor to New Islamabad Airport Metro Bus.

Apr 18, 2022 11:44 pm

وزیراعظم نے پشاور موڑ تا نیواسلام آباد ایئر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم تو ہیلی کاپٹر پر آتے جاتے تھے، انہیں غریب سے کیا غرض، پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔

President Arif Alvi directs Governor Punjab to continue in office 0:55

President Arif Alvi directs Governor Punjab to continue in office

Apr 18, 2022 11:43 pm

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت- عمر سرفراز چیمہ نے کہا وزیر اعظم کے پاس مجھ کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی و آئینی تفصیلات طلب-

Petition against issuance of diplomatic passport to Nawaz Sharif declared inadmissible. 0:58

Petition against issuance of diplomatic passport to Nawaz Sharif declared inadmissible.

Apr 18, 2022 01:09 am

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار، درخواست گزار پرپانچ ہزارروپے جرمانہ عائد ،اگر کوئی اشتہاری ہے تو اس سے متعلق قانون موجود ہے ،چیف جسٹس نے ریمارکس ۔

Petition against issuance of diplomatic passport to Nawaz Sharif declared inadmissible. 0:58

Petition against issuance of diplomatic passport to Nawaz Sharif declared inadmissible.

Apr 18, 2022 01:08 am

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار، درخواست گزار پرپانچ ہزارروپے جرمانہ عائد ،اگر کوئی اشتہاری ہے تو اس سے متعلق قانون موجود ہے ،چیف جسٹس نے ریمارکس ۔

, Maulana Fazlur Rehman demands immediate new elections in the country 1:23

, Maulana Fazlur Rehman demands immediate new elections in the country

Apr 18, 2022 01:07 am

مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالب، کہا  قوم کو امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے
عمران خان نے اپنے حلف سے روگردانی کرتے ہوئے خفیہ راز افشاءکیے
  • 74
  • 75
  • 76
  • 77
  • 78
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved