Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 78
Imran Khan responds to public protests 0:59

Imran Khan responds to public protests

Apr 11, 2022 06:15 pm

عزت دینے والا اللہ ہے، عمران خان کا عوامی احتجاج پر ردعمل، عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ھوا  جس میں شرکاء نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔


Petition for treason against Imran Khan rejected 1:33

Petition for treason against Imran Khan rejected

Apr 11, 2022 06:13 pm

عمران خان کیخلاف غداری کی کارروائی کی درخواست خارج -وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد- عمران خان اورسابق وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست بھی مسترد -

Arif Alvi decides not to resign from presidency 1:34

Arif Alvi decides not to resign from presidency

Apr 11, 2022 06:11 pm

عارف علوی کا صدارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، ، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کےساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔


The government has set up a commission headed by Lieutenant General (retd) Tariq Khan in connection with the threatening letter. 1:56

The government has set up a commission headed by Lieutenant General (retd) Tariq Khan in connection with the threatening letter.

Apr 08, 2022 09:38 pm

 حکومت نے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا، کمیشن تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سرخرو ہوئے جبکہ اپوزیشن عوام میں جانے سے گھبرا گئی۔

As soon as the decision of the Supreme Court came, Shahbaz Sharif offered reconciliation to PTI. 0:26

As soon as the decision of the Supreme Court came, Shahbaz Sharif offered reconciliation to PTI.

Apr 08, 2022 09:35 pm

شہباز شریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیش کش کر دی، گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا  جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔

Decision reserved on petitions against Pika Amendment Ordinance 1:29

Decision reserved on petitions against Pika Amendment Ordinance

Apr 08, 2022 09:34 pm

پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے نے رپورٹ جمع کروا دی،-چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے کہا ایس او پیز کی پامالی کی اور وہ سیکشن لگائے گئے جو لگتے ہی نہیں-


He had already said that resign, dissolve the assemblies and hold new elections, Sheikh Rashid 1:27

He had already said that resign, dissolve the assemblies and hold new elections, Sheikh Rashid

Apr 08, 2022 09:33 pm

پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دو، اسمبلیاں توڑو اور نئے الیکشن کرادو، شیخ رشید نے کہا کوئی سمجھ رہا ہے کہ ہم ہتھیار پھینکنے جا رہے ہیں توایسا نہیں ہے، تمام طاقتیں اس کیس میں بےنقاب ہوچکی ہیں،


The weather in Karachi is likely to be hotter today. 0:50

The weather in Karachi is likely to be hotter today.

Apr 08, 2022 09:31 pm

کراچی میں آج موسم مزید گرم رہنے کا امکان-پارہ 42 ڈگری سے اوپر جاسکتا ہے-
آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا، سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

The united opposition called the deputy speaker's rolling an attack on the democratic constitution. 0:35

The united opposition called the deputy speaker's rolling an attack on the democratic constitution.

Apr 07, 2022 06:24 pm

متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ جمہوری آئین پر حملہ قرار دے دیا، آئین پر حملہ آور ہونے والوں کو سخت سزا دی جائے، غیر آئینی اقدام کی فی الفور تنسیخ کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

PTI takes action against Amir Liaquat 0:51

PTI takes action against Amir Liaquat

Apr 07, 2022 06:23 pm

ISLAMABAD: Imran Khan has given four names to the parliamentary committee for the appointment of caretaker Prime Minister. 0:36

ISLAMABAD: Imran Khan has given four names to the parliamentary committee for the appointment of caretaker Prime Minister.

Apr 07, 2022 06:22 pm

اسلام آباد، عمران خان نے نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے چار نام دے دیئے، کمیٹی میں اسد قیصر، پرویز خٹک، شفقت محمود، شیریں مزاری شامل ہیں


The dollar became uncontrollable, rising from 2 rupees 22 paise to 188 rupees 50 paise. 0:47

The dollar became uncontrollable, rising from 2 rupees 22 paise to 188 rupees 50 paise.

Apr 07, 2022 06:22 pm

ڈالر بے قابو، 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، 4 مارچ کے بعد سے ملک میں ڈالر کی قدر میں 11 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ISLAMABAD: The hearing of the Speaker Rolling Self Notice case has been completed in the Supreme Court of Pakistan. 2:11

ISLAMABAD: The hearing of the Speaker Rolling Self Notice case has been completed in the Supreme Court of Pakistan.

Apr 07, 2022 03:22 pm

اسلام آباد، بڑی عدالت، بڑا فیصلہ، سپریم کورٹ میں اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل، اسپیکر رولنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

You are a hired journalist, I know where you get money from, Fawad Chaudhry 1:51

You are a hired journalist, I know where you get money from, Fawad Chaudhry

Apr 06, 2022 10:40 pm

 آپ تو کرائے کے صحافی ہیں، مجھے پتہ ہے آپ کو کہاں سے پیسے ملتے ہیں،فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پرغلط زبان کا استعمال، صحافیوں کا بائیکاٹ
صحافیوں سے تلخ کلامی پر صدرِ مملکت کے بیٹے کا بیان سامنے آگیا


Letter of the Presidency to the Election Commission for holding General Elections 0:49

Letter of the Presidency to the Election Commission for holding General Elections

Apr 06, 2022 10:35 pm

ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے کیلئے خط -قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا ہے-اپوزیشن کا نگران وزیرِاعظم کے لئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پرغور


Afghan people face rising inflation 2:29

Afghan people face rising inflation

Apr 06, 2022 10:32 pm

افغانستان کی عوام کو بڑھتی ھوئ مہنگائ کا سامنا-ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی مانگ میں اضافہ ، رسد میں کمی-دکانداروں اور تاجروں پر جرمانہ اورلائسنس منسوخ  کرنے کا مطالبہ-

The election of a new Chief Minister fell into disarray. 0:28

The election of a new Chief Minister fell into disarray.

Apr 06, 2022 10:28 pm

نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑگیا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس موخر، نئے قائد ایوان کیلیے کل ہونیوالا اسمبلی اجلاس 10 روز کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔


The threatening message was preceded by a telephone call from former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi 0:50

The threatening message was preceded by a telephone call from former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi

Apr 06, 2022 10:23 pm

مراسلے سے پہلے فون پر دھمکیاں، سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دھمکی آمیز مراسلے سے پہلے ایک ٹیلی فون بھی آیا تھاکہ عمران خان کو کہیں روس کا دورہ نہ کریں ، امریکا کو سمجھایا کہ عمران خان دورےسےیوکرین کاکوئی تعلق نہیں۔


  • 76
  • 77
  • 78
  • 79
  • 80
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved