Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 66
Islamabad- Earthquake jolt Punjab, KP and parts of Kashmir 0:51

Islamabad- Earthquake jolt Punjab, KP and parts of Kashmir

Jun 17, 2022 03:57 pm

اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، زلزلے کے  جھٹکوں کے باعث لوگ درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے نکل آئے
Islamabad- Indian government active on Hindutva agenda, Bilawal Bhutto 0:45

Islamabad- Indian government active on Hindutva agenda, Bilawal Bhutto

Jun 17, 2022 03:56 pm

اسلام آباد، بھارتی حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے، وزیر خارجہ کہتے ہیں اسلاموفوبیا اور اور بی جے پی لیڈروں کے حالیہ ریمارکس سے سنگین ماحول پیدا ہو رہا ہے
Islamabad- Timely import of edible oil from Indonesia averted impending oil crisis in country,  PM 1:04

Islamabad- Timely import of edible oil from Indonesia averted impending oil crisis in country, PM

Jun 17, 2022 03:55 pm

اسلام آباد، خوردنی تیل کی درآمد کے بروقت انتظامات سے بحران کا خطرہ ٹل گیا، وزیراعظم کہتے ہیں خوردنی تیل کے کارگو کی آمد سے تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی، وزارت صنعت وپیداوار کا اقدام قابل ستائش ہے
Nimrah's mother expresses desire to keep her daughter in Karachi 0:52

Nimrah's mother expresses desire to keep her daughter in Karachi

Jun 16, 2022 05:55 pm

کراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی کےاغوا مقدمہ کیس کی سماعت-نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کوداماد قبول کرلیا-نمرہ کی والدہ کی اپنی بیٹی کو اپنے پاس کراچی میں رکھنے کی خواہش کا اظہار
Karachi- Clash between political parties during by-elections in Landhi, several workers injured 1:28

Karachi- Clash between political parties during by-elections in Landhi, several workers injured

Jun 16, 2022 05:50 pm

کراچی؛ لانڈھی میں ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، متعدد کارکنان زخمی-پی ایس پی رہنما انیس قائم خانی کی گاڑی پر فائرنگ -سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر جھگڑا، تشدد اور فائرنگ کے الزامات عائد
Islamabad- Government had no choice but to increase the price of petrol, says PM 0:47

Islamabad- Government had no choice but to increase the price of petrol, says PM

Jun 16, 2022 05:45 pm

حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانی پڑی-عمران خان نے کہا پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے غریب پس جائےگا
DG ISPR is not talking politics, they have facts, Maryam Nawaz 0:58

DG ISPR is not talking politics, they have facts, Maryam Nawaz

Jun 16, 2022 05:25 pm

ڈی جی آئی ایس پی آر کوئی سیاسی بات نہیں کر رہے،ان کے پاس فیکٹس ہیں،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی پابند ہے، ملک کو اس نہج پر عمران خان لے کر آیا
Karachi- Important decisions to save electricity and close the market early 0:45

Karachi- Important decisions to save electricity and close the market early

Jun 16, 2022 05:20 pm

بجلی کی بچت اور بازار جلد بندکرنےکیلئےاہم فیصلے-کمرشل فیڈرز کو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ،ذرائع  پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ کمرشل فیڈرز کی بندش سے 5 ہزارمیگاواٹ بجلی کی بچت ہوگی
Karachi- Dollar continues to rise, hits Rs207 in interbank trade 0:44

Karachi- Dollar continues to rise, hits Rs207 in interbank trade

Jun 16, 2022 05:20 pm

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، روپیہ مزیدکمزور ہوگیا-ڈالر کے انٹربینک نرخ پہلی بار 208 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر-انٹربینک میں ایک ڈالر207 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے
Lahore- Decision to bring an ordinance to limit the powers of the Speaker in Punjab 0:49

Lahore- Decision to bring an ordinance to limit the powers of the Speaker in Punjab

Jun 15, 2022 03:55 pm

پنجاب میں اسپیکرکے اختیارات محدود کرنےکیلئے آرڈیننس لانےکا فیصلہ-اسپیکر پرویز الٰہی اور اپوزیشن ارکان اپنے مطالبے پر قائم-اسپیکر پرویز الٰہی نے کہا اسپیکر کے ہوتے ہوئے گورنر کا بجٹ اجلاس بلانا غیرقانونی ہے
Islamabad- Senators' opinion on Pervez Musharraf's return
0:58

Islamabad- Senators' opinion on Pervez Musharraf's return

Jun 15, 2022 03:50 pm

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سینیٹرز کی رائے-سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی نہی-- شیخ رشید نے کہا نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کےعلاوہ کوئی اورراستہ نہیں
Islamabad- EC accepts important demand of PTI in the prohibited funding case 0:44

Islamabad- EC accepts important demand of PTI in the prohibited funding case

Jun 15, 2022 03:45 pm

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی-تحریک انصاف کے کیس کو ’فارن فنڈنگ کیس‘ نہ لکھنے کی ہدایت-پی ٹی آئی وکیل انور منصور  ننے کہا جس اکاؤنٹ سے پیسے آئے تھے واپس کر دیئےتھے۔پی ٹی آئی وکیل
Karachi- Pakistani rupee's depreciation against US dollar continues 0:53

Karachi- Pakistani rupee's depreciation against US dollar continues

Jun 15, 2022 03:40 pm

ڈالر نے بلندیوں کے نئےریکارڈ قائم کردئیے-انٹر بینک میں ڈالر مزید 60 پیسے مہنگا ہوگیا-موجودہ حکومت کے صرف 3 ماہ میں ڈالر 24 روپے مہنگا ہوچکا ہے
Islamabad- Proposed increase in prices of petroleum products by Rs. 55 per liter 0:53

Islamabad- Proposed increase in prices of petroleum products by Rs. 55 per liter

Jun 15, 2022 03:30 pm

عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی-پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز-اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی
Karachi- Dollar reaches historic high of Rs205.5 in interbank 0:45

Karachi- Dollar reaches historic high of Rs205.5 in interbank

Jun 14, 2022 04:59 pm

کراچی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا،ڈالر کی دوبارہ پیش قدمی جاری
Islamabad- NEPRA hikes K-Electric power tariff by Rs5.28 per unit
0:49

Islamabad- NEPRA hikes K-Electric power tariff by Rs5.28 per unit

Jun 14, 2022 04:55 pm

کراچی، کے الیکٹرک کی کراچی کیلئے بجلی پانچ روپے تک مہنگی کرنے کی درخواست، لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ، کے الیکٹرک ہر ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر تین سے پانچ روپے اضافہ کررہی ہے
Karachi- Sindh Government presents budget for FY 2022-23 1:45

Karachi- Sindh Government presents budget for FY 2022-23

Jun 14, 2022 04:50 pm

کراچی، سندھ حکومت نے 1713 ارب 58 روپے کا بجٹ پیش کردیا، بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، کہا امپورٹڈ حکومت نامنظور، وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں آئندہ مالی سال تیتنیس ارب روپے کا خسارہ ہے
Islamabad- Saudi Arabia has announced scholarships for Pakistani students in 25 universities 0:43

Islamabad- Saudi Arabia has announced scholarships for Pakistani students in 25 universities

Jun 14, 2022 04:49 pm

اسلام آباد، سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کیلئے بڑا اعلان، پچیس جامعات میں اسکالر شپس دی جائیں گی، پچیس فیصد سعودی عرب میں مقیم پاکستانی طلبہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں گے
  • 64
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved