Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 84
If the law is taken in hand, next time we will cut the leaflet of terrorism: Sheikh Rashid 1:36

If the law is taken in hand, next time we will cut the leaflet of terrorism: Sheikh Rashid

Mar 11, 2022 12:00 am

دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سب سے زیادہ خطرہ مجھے اور مولانا فضل الرحمان کو ہے۔
قانون ہاتھ میں لیا گیا تو اگلی بار دہشتگردی کا پرچہ کاٹیں گے-

Tareen group leader Aleem Khan meets Nawaz Sharif 0:59

Tareen group leader Aleem Khan meets Nawaz Sharif

Mar 11, 2022 12:00 am

پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور سابق وزیر علیم  خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات -ن لیگ میں شمولیت کا امکان-وزیراعظم عمران خان پنجاب میں تبدیلی کے لئے تیار ، مسلم لیگ ق کا دعویٰ

Relief will start getting Rs 5 per unit in March bills: Hamad Azhar 0:35

Relief will start getting Rs 5 per unit in March bills: Hamad Azhar

Mar 11, 2022 12:00 am

مارچ کے بلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا پیکج سے ملک بھر کے گھریلو اور کمرشل صارفین مستفید ہو سکیں گے۔


Inclusion of modern fighter jet J10C in Pakistan Air Force fleet, spectacular demonstration of flypast 2:01

Inclusion of modern fighter jet J10C in Pakistan Air Force fleet, spectacular demonstration of flypast

Mar 11, 2022 12:00 am

پاک فضائیہ کے بیڑے میں جدید لڑاکا طیارے جے 10سی کی شمولیت ، فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ، عمران خان نےکہا کہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

Brutal father arrested for shooting newborn baby 1:18

Brutal father arrested for shooting newborn baby

Mar 10, 2022 12:00 am

نومولود بچی کو گولیاں مارنے والا سفاک باپ گرفتار،سفاک ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں ، ْملزم نے اپنی 7 دن کی کمسن بچی کو پسٹل کے 5 فائر مار کر بے دردی سے قتل کیا تھا۔

Humorous comments abound on social media after the statement. 1:03

Humorous comments abound on social media after the statement.

Mar 10, 2022 12:00 am

کانپیں ٹانگنے' کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار' ، بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسلنے پر سوشل میڈیا صارفین کو میمز بنانے کا موقع مل گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پی پی چیئرمین کا جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔


I will do with Imran Khan what generations will remember, Bilawal Bhutto Zardari 1:07

I will do with Imran Khan what generations will remember, Bilawal Bhutto Zardari

Mar 10, 2022 12:00 am

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کوئی سیاسی اتحاد نہیں، سب سلیکٹڈ کو نکالنے کیلئے ون پوائنٹ ایجنڈے پر جمع ہوئے ہیں-اپوزیشن کی سیاست صرف 7 دن کی ہے، پھر ان کے ساتھ اپریل فول ہوگا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ-

Federal Government suspends implementation of Section 20 of PKA Amendment Ordinance, Attorney General 1:09

Federal Government suspends implementation of Section 20 of PKA Amendment Ordinance, Attorney General

Mar 10, 2022 12:00 am

وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 20 پر عملدرآمد روک دیا، اٹارنی جنرل نےکہا  وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر اس کیس کادفاع کررہا ہوں، یہ کیس ہم سب کی غلطی سے ہوا

The opposition does not understand that such a plan has been prepared, Prime Minister 2:31

The opposition does not understand that such a plan has been prepared, Prime Minister

Mar 10, 2022 12:00 am

تحریک عدم اعتماد ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، متحدہ اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ-ق لیگ کے وفد سے MQM رہنماؤں کی ملاقات-


No-confidence motion will be a satisfaction for Imran Khan: Interior Minister Sheikh Rashid 2:10

No-confidence motion will be a satisfaction for Imran Khan: Interior Minister Sheikh Rashid

Mar 09, 2022 04:00 am

تحریک عدم اعتماد عمران خان کے لیے تحریک اطمینان ہوگی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا عمران خان تمام مشکلات سے باہر نکلیں گے، اور ان سب کو ایک ہی ٹوکرے میں بند کردیں گے۔


Livestock markets banned across Sindh due to illness 0:43

Livestock markets banned across Sindh due to illness

Mar 09, 2022 03:54 am

بیماری کے پیش نظر سندھ بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی عائد ،خطرناک بیماری جانوروں کی کھال سے جسم میں سرایت کرتی ہے،کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، سکھر اور میرپورخاص میں مویشیوں میں بیماری کی تصدیق

International Women's Day is being celebrated all over the world including Pakistan 1:07

International Women's Day is being celebrated all over the world including Pakistan

Mar 09, 2022 03:36 am

 آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔گوگل کا خوبصورت ڈوڈل "عالمی یوم خواتین” کے نام

No-confidence motion has been filed, Prime Minister! Now is the time to panic. Bilawal Bhutto Zardari 0:56

No-confidence motion has been filed, Prime Minister! Now is the time to panic. Bilawal Bhutto Zardari

Mar 09, 2022 12:00 am

 یہ الیکٹڈ نہیں سلیکٹڈ ہے، بلاول بھٹو زرداری نے کہا عدم اعتماد کی تحریک پیش ہو گئ ہے، وزیراعظم صاحب!اب گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔


Pakistanis stranded in Ukraine return home on special PIA plane 1:08

Pakistanis stranded in Ukraine return home on special PIA plane

Mar 09, 2022 12:00 am

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے-یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی طلبا کی وطن واپسی-

3 terrorists involved in Peshawar mosque blast killed in police encounter 0:48

3 terrorists involved in Peshawar mosque blast killed in police encounter

Mar 09, 2022 12:00 am

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک, دو مرکزی ساتھیوں کی تلاش جاری , تینوں دہشت گرد پشاور کوچہ رسالدار دیگر دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے-

IMF should not have reservations on petrol subsidy: Shaukat Tareen 0:47

IMF should not have reservations on petrol subsidy: Shaukat Tareen

Mar 09, 2022 12:00 am

ہمارے ریلیف سے IMF کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے،وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا پیٹرول سبسڈی پر آئی ایم ایف کو تحفظات نہیں ہونے چاہئیں، آئی ایم ایف کو کہا ہے ہاتھ ہولا رکھیں عوام پہلے سے ہی سڑکوں پر ہیں-

PIA plane leaves for Poland to pick up Pakistanis stranded in Ukraine 0:41

PIA plane leaves for Poland to pick up Pakistanis stranded in Ukraine

Mar 09, 2022 12:00 am

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ,پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق حکومتِ پاکستان کی ہدایات پر مزید پروازیں بھی آپریٹ کی جائیں گی-

Domestic and global conditions plunged the stock market, sinking 2 trillion 0:57

Domestic and global conditions plunged the stock market, sinking 2 trillion

Mar 09, 2022 12:00 am

ملکی و عالمی حالات اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبے، 2 کھرب ڈوب گئے, انڈیکس کی 44000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔


  • 82
  • 83
  • 84
  • 85
  • 86
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved